Author: admin
-
سامراج،جنگ اور کمپپ ازم کی سیاست

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ امریکہ اوراسرائیل کی ایران پر جارحیت کے خلاف ابھرنے والی تحریک میں پاکستان ہی نہیں عالمی سطح پر بھی لیفٹ میں بنیادی سیاسی اختلافات سامنے آئے۔ایک طرف وہ حصہ ہے جنہوں نے ایران پر امریکہ کے حملے کی مذمت کے ساتھ ایرانی ملائیت کی مکمل حمایت کی بلکہ ان کو سامراج مخالف… Read more
-
کشمیر:ریاستی جبر، قومی سوال،عوامی مزاحمت اور سوشلسٹ حل

تحریر:شہزاد ارشد پاکستان زیرانتظام کشمیرمیں ریاستی جبر و تشدد، گرفتاریوں، سیاسی انتقام، انٹرنیٹ کی بندش، خوراک و ادویات کی ناکہ بندی اورعوامی قیادت کو غدار ثابت کرنے کی منظم مہم جاری ہے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کی گرفتاری اسی ریاستی پالیسی کا تسلسل ہے۔ان کو جس طرح گرفتار کیا گیا… Read more
-
یور پارٹی میں افسر شاہی کا بائیں بازو پر حملہ

تحریرِ: ربیکا اینڈرسن اور کے ڈی ٹائٹ یور پارٹی جس کی بنیاد گزشتہ سال سابق لیبر رہنما جیرمی کوربن اورسابق لیبررکنِ پارلیمان زارا سلطانہ نے مل کر رکھی تھی اس کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی نے12 اپریل 2026 کو فیصلہ کیا کہ منظم سوشلسٹ رجحانات سے وابستہ ارکان کو پارٹی سے نکال دیا جائے۔ ہزاروں لوگ… Read more
-
فلسطین فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ:اغوا کیے گئے کارکنوں کو فوراً رہا کیا جائے

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اپریل 29کی شام گلوبل سمود فلوٹیلا کو جنوبی یونان کے قریب بین الاقوامی سمندری حدود میں انتہائی خطرناک حملوں کا سامنا کرنا پڑا کئی جہازوں سے رابطہ اچانک منقطع ہو گیا۔ فوجی بحری جہازوں نے فلوٹیلا کو گھیرے میں لے لیا اور ان پر ہتھیار اور لیزر تان دیے نیز اسرائیلی افواج… Read more
-
یومِ مئی: واحد راستہ انقلابی سوشلزم

عالمی یومِ مزدور کے موقع پر انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ (آئی ایس ایل) کا بیان پینتیس سال پہلے سوویت یونین کے خاتمے کے بعد دنیا بھر کے سرمایہ دار حکمران طبقوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اب انسانیت ایک ایسے دور میں داخل ہورہی ہے جہاں امن، خوشحالی اور ترقی کا راج ہوگا۔ مگر حقیقت… Read more
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ نامنظور

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگ نے ایک بار پھر پورے خطے کو عدم استحکام کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ سرحدی جھڑپیں، فضائی حملے اور پاکستان کی جانب سے شروع کیا گیا فوجی آپریشن ”غضب للحق“یہ واضح کرتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازعہ اب ایک نئے اور خطرناک… Read more
-
۔8مارچ:انقلابی اور عالمی جدوجہد کا دن۔۔۔۔ انتہا پسند دائیں بازو اور ٹرمپ کے خلاف

اس سال 8 مارچ عالمی یومِ محنت کش عورت ایک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب دنیا کے کئی حصوں میں انتہا پسند دائیں بازو کی قوتیں شدید رجعتی حملے کر رہی ہیں۔ لیکن اسی کے ساتھ ان حملوں کے خلاف مزاحمت، جدوجہد اور عوامی تحرک کے طاقتور اظہار بھی سامنے آ رہے ہیں۔… Read more
-
سامراجی جارحیت کے خلاف ایران کا دفاع کرو

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق جاری مذاکرات کے دوران یہ دوسرا بلااشتعال حملہ ہےجس میں آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کیا گیا۔ یہ جارحانہ کارروائی اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ امریکہ… Read more
-
پاکستان میں جمہوری آزادیوں کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

تحریر:شہزاد ارشد پاکستان کو ایک گہرے، ہمہ گیراورنامیاتی بحران کا سامنا ہے۔ یہ بحران محض معاشی جمود، سیاسی عدم استحکام یا آئینی ترامیم تک محدود نہیں ہے بلکہ ریاست، معیشت، سماج اور حکمران طبقے کی تاریخی ساکھ ایک ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ حکمران طبقہ اب پرانے طریقوں سے حکمرانی کے قابل نہیں رہاہے۔یہ… Read more
-
منی ایپلس: آئی سی ای کے ریاستی جبر کے خلاف عوامی ابھار، ایک حقیقی عام ہڑتال کے امکانات اور ڈیموکریٹک پارٹی کی اسے کنٹرول کرنے کی کوششیں

تحریر:کے ڈی ٹیٹ ، ترجمہ:رضاخان 23جنوری کو منی ایپلس میں امیگریشن نفاذ کے خلاف گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی عوامی تحریک دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک بڑے عوامی مارچ اور وسیع تر”شٹ ڈاؤن“کی اپیل نے روایتی ایکٹوسٹ حلقوں سے نکل کر سماج کے وسیع حصوں پر اثر ڈالا ہے۔ ہزاروں افراد سڑکوں پر… Read more