Category: kashmir
-
کشمیر میں ریاستی قتلِ عام بند کرو

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پرامن مظاہرین پر فائرنگ فوری روکی جائے۔. سیاسی قیدیوں کو رہا کرو. کشمیر کی ناکہ بندی ختم کرو۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مظفرآباد کی جانب پرامن لانگ مارچ کے شرکاء جب راولاکوٹ میں داخل ہو رہے تھے تو ان پر پیرا ملٹری اور دیگر سکیورٹی فورسز نے اندھا دھند… Read more