آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی طرف سے آئی ایم ایف زدہ حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف 24 جون کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کا اعلان

رپورٹ سوشلسٹ ریزیسٹنس آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ میں محنت کشوں کو ریلیف […]