کراچی،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد اور دیگر شہروں میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر ہونے والی بمباری کے خلاف مظاہرے عالمی یکجہتی تحریک کا حصہ ہیں

رپورٹ(سوشلسٹ رزیزٹنس) اسرائیل کی بمباری اور قتل عام کے خلاف دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے ہوئے۔ […]