Our news
-
کورونا وائرس،ہیلتھ سسٹم کی ناکامی اور مودی سرکار کی طبقاتی ترجیحات
تحریر:عرفان خانبھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث گذشتہ روز چار لاکھ 12 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے جبکہ 3900 سے زیادہ افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔یہ ایک دن میں ہونے سب سے زیادہ اموات ہیں اور کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی شرح ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک…
-
یومِ مئی 2021:سرمایہ دارانہ بحران کا واحد حل انٹرنیشنل سوشلزم
انٹرنیشنل سیکٹریریٹ:ترجمہ علی عباس عالمی کساد بازاری، وبا اور ماحولیاتی تباہی وہ سہ جہتی مظاہر ہیں جو محنت کش اور تمام محروم و استحصال زدہ طبقات پر یکساں طور پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ سالِ گزشتہ لاکھوں لوگ کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے‘ کروڑوں ملازمت سے محروم ہوئے اور بہت سوں…
-
پاکستان میں کلیسائی فسطائیت کا ابھار
تحریر:منرویٰ طاہر تحریک لبیک پاکستان کی شکل میں کلیسائی فسطائیت کی قوتوں نے ایک بات پھر اپنی طاقت کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ احتجاجات فرانس میں چارلی ہیبدو کے شائع کردہ تذلیل آمیز خاکوں کے خلاف اور نیولبرل میکرون حکومت کی اشاعت کے دفاع کے خلاف منظم کئے گئے۔ بنیادی مطالبات یہ تھے کہ فرانسیسی…
-
فاشزم مخالف اتحاد قائم کرو
تحریر:شہزاد ارشد تحریک لبیک کے امیر سعد رضوری کی گرفتاری کے چند ہی گھنٹوں میں ملک بھر میں احتجاجات اور دھرنے شروع ہوگئے تھے۔ اس میں عام شہریوں اور پولیس کو زودکوب اور اغواء کیا گیااورریاستی اداروں پر حملے کیئے گئے۔یہ ان کی طاقت اور خوف کو پھیلانے کی صلاحیت کوظاہر کرتاہے۔تحریک لبیک کاسڑکوں کو…
-
بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت میں ورکرز کا کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا: جدوجہد تیز ہو
رپورٹ (انقلابی سوشلسٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کی زیر قیادت مختلف محکموں کے ورکرز نے پچھلے تین دنوں سے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے اور اس وقت ہزاروں ورکرز دھرنے میں موجود ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اس دھرنے کو روکنے کے لیے حکومت نے کویڈ19کو بنیاد بنتے ہوئے دھرنے…
-
پشتون لانگ مارچ:تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ جانی خیل میں پشتون چارنوجوانوں کی لاشیں رکھ کر سات دن تک دھرنے پر بیٹھے رہے اور اب انہوں نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیاہے جس کے راستے میں حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے اور انہیں لانگ مارچ سے روکا جارہا ہے۔ان چار نوجوانوں کو چند روز قبل اغواء…
-
پی ڈی ایم کے تضادات، فوج اور جمہوری جدوجہد
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پاکستان کا معاشی،سماجی اور سیاسی بحران اپنے عروج پرہے کورونا وباء نے صورتحال کو مزید ابدتر کردیا ہے اور نظام کی متروکیت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ حکومت بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقہ پر ڈال رہی ہے اورسرمایہ دار طبقہ کو ہر طرح سے نواز جارہا ہے جس کی…
-
کراچی میں مسماریوں کے خلاف اعلانِ جنگ: محنت کشوں کے گھر ڈھانا بند کرو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: “جب اسرائیل فلسطینیوں کی آبادیاں ڈھاتا ہے اور قبضہ کرتا ہے اور بھارت جب کشمیریوں پر مظالم ڈھاتا ہے اور قبضہ گیر ہوتا ہے تو ہماری ریاست بہت آواز اٹھاتی ہے۔ مگر آپ (پاکستانی ریاست) بھی تو ہمارے ساتھ وہی طرزِ سیاست اور وہی طرزِ عمل کر رہے ہیں۔ ہماری آبادیاں…
-
لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک بار پھر سڑکوں پر: جدوجہد تیز ہو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پاکستان میں صحت کا نظام جو پہلے ہی انتہائی ناقص تھا پچھلے سالوں میں نیولبرل پالیسیوں کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہے۔ دیہی علاقوں میں تو صحت کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان حالات میں 1994 میں دیہی علاقوں اور شہروں کی کچی آبادیوں میں بنیادی صحت کی سہولیات…
-
میانمار: بغاوت کے خلاف مزاحمت جاری ، کارکنوں اور نوجوانوں سے اظہار یکجہتی
ڈیو اسٹاکٹن مارچ میں مکمل طور پر پرامن اور غیر مسلح مظاہرین کے خلاف میانمار کی فوج تاتماڈو کی طرف سے ظلم و ستم میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ربڑ کی گولیوں کے علاوہ براہ راست فائرنگ کی گئی ہےاور ایسے دستی بم مظاہرین پر پھینکے جارہے ہیں جس سے بڑی تعداد میں بال بیرنگ…