Our news
-
بلوچ جدوجہد، اصلاح پسندی اور ہمارا راستہ
تحریر۔شہزاد ارشدچار سالہ معصوم بچی برمش بلوچ کے سامنے اس کی ماں کے سفاکانہ قتل اور خود برمش کے زخمی ہونے سے بلوچ سماج میں موجود غصہ اور نفرت ابل رہی ہے وہاں سیاسی جمود ٹوٹ رہاہے اور بلوچ تمام تر جبرکے باوجود سیاسی طور پر متحرک ہورہے ہیں، خوف ختم ہوگیاہے اور لوگ انصاف…
-
برمش کو انصاف دو، کراچی و لاہور میں مظاہرے
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ناز ملک بلوچ کے قتل کے خلاف اور برمش کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لئے 5 جون کو کراچی اور لاہور میں مظاہرے منعقد کئے گئے۔ کراچی کے مظاہرہ کی کال برمش یکجہتی کمیٹی نے دی تھی اور اس میں تقریباً ایک ہزار افراد نے شرکت کی۔ لاہور کے مظاہرہ…
-
اسٹیل ملز کے ملازمین کو بحال کرو! کراچی میں محنت کشوں کا شاندار احتجاج
تحریر:منرویٰ طاہرکراچی کے اسٹیل ٹاؤن علاقہ میں واقع قائد اعظم پارک میں پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین نے 4 جون کو زبردست مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔تقریباً ایک ہزار افراد نے دھرنے میں شرکت کی۔ دھرنے سے آدھا گھنٹہ قبل دیگر ٹریڈ یونین قیادت کو گرفتار کر لیا گیا۔یہ احتجاج اسٹیل ملز کی مختلف…
-
جارج فلوئیڈ کا پولیس قتل – اب مزید نہیں
تحریر۔جیمی کروگر،ترجمہ۔عرفان خان جب پچھلے پیر کو آفیسر ڈریک چووین نے منیاپولس کی ایک سڑک پر جارج فلوئیڈ کی گردن پر گھٹنے ٹیک رکھے تھے تو شاید یہ اس سفید فام آدمی کے لئے معمول کی طرح کا اقدام تھاکیونکہ یہ بہیمانہ تشدد اور زیادتیاں ایک طویل عرصے سے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور…
-
تربت میں بلوچ خاتون کے قتل اورکمسن بچی برمش بلوچ کو زخمی کرنے کے خلاف دھرنا
تحریر:ظریف رند بلوچستان کے ضلع کیچ تربت شہر کے علاقے ڈنک میں گذشتہ دنوں ڈکیتی کی واردات میں ایک بلوچ خاتون کو قتل اور انکی کمسن بچی برمش بلوچ کو زخمی کر دیا گیا. ڈکیتوں میں ملوث ایک ڈاکو کو موقع واردات پر اہل خانہ اور اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر…
-
طیارہ گرنے کا الزام محنت کشوں پر ڈالنا بند کرو! کراچی میں پی آئی اے کریش پر ایک اور احتجاج
سوشلسٹ رزسٹنس رپورٹ پی آئی اے پلین کریش حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں اور ان کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لئے عوامی ورکرز پارٹی نے 31 مئی کو ماڈل کالونی کے ماڈل موڑ پر زبردست مظاہرہ کیا۔ اظہار ِافسوس کے لئے شمعیں جلائی گئیں اور ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ…
-
پی آئی اے حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں احتجاج
(رپورٹ(سوشلسٹ رزیسٹنس نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے تحت جمعرات 28مئی کو کراچی پریس کلب کے باہر پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا اور پلین کریش حادثہ پر اظہارِ افسوس کرنے کے لئے شمعیں جلائی گئیں۔سماجی دوری کے اصولوں کی ممکنہ حد تک پابندی کے ساتھ احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے بعد دیگر…
-
عظمیٰ خان اور ایلیٹ فیمنسٹوں کی طبقاتی ترجیحات
منرویٰ طاہرنہتی عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر پدرشاہانہ انداز میں زبانی و جسمانی حملوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ خان بہنوں کے وکیل حسان خان کے مطابق حملہ آور خواتین ریئل اسٹیٹ ٹائکون ملک ریاض کی بیٹیاں ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ حملہ…
-
محنت کش عورتوں کی تحریک کیوں ضروری ہے؟
منرویٰ طاہر پچھلے چند سالوں میں پاکستانی خواتین اور جنسی اقلیتوں نے محنت کش عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مارچ منعقد کئے ہیں۔ بائیں بازو کی جانب سے محنت کش عورتوں کے عالمی دن پر اس سے پہلے بھی پروگرام اور مارچ منقعد کرائے جاتے تھے۔ مگر “عورت مارچ” نے…
-
احتجاج۔۔۔۔طبقاتی جبر کے خلاف بغاوت
تحریر۔کامریڈ فیاضہم دنیا بھر میں محنت کش عوام کے احتجاجات دیکھتے ہیں۔لوگ سڑکوں پر آکر اپنے حقوق کے لئے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں اور پولیس اُن کو ڈنڈے مار رہی ہوتی ہے اور شدید صورتحال میں تو فوج سڑکوں پر آ کر عوامی مظاہروں کو اپنے کنٹرول میں کر تی ہے اور احتجاج کرتی…