Author: Shehzad Arshad
-
سوشلسٹوں پر حملے نامنظور: کامریڈ امر فیاض کو بازیاب کرو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: آئی ایم ٹی کے ممبر کامریڈ امر فیاض کی بازیابی کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر بدھ 11 نومبر کو احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں دیگر سوشلسٹ اور طلباء تنظیموں کے ممبران نے شرکت کی۔8 اور 9 نومبر کے درمیان کی شب سادہ کپڑوں میں ملبوث مسلح اہلکار… Read more
-
بلوچ طلبہ کی جدوجہد اور چند اہم سوالات
تحریر:شہزاد ارشد طلبہ تحریک کے لیے 23اکتوبر ایک سنگ میل ہے یہ جدوجہداور عزم کی داستان ہے۔بلوچ کونسل ملتان کا سکالرشپ اور نشستوں کے خاتمے کے خلاف جدوجہد کا آغاز ملتان بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی سے ہوا جہاں انہوں نے چالیس دن تک انتہائی گرمی میں احتجاجی کیمپ لگا یا اس دوران ملتان پریس کلب… Read more
-
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچ کونسل ملتان کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان
رپورٹبلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ کونسل ملتان اور دیگر تنظیموں کے لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ بلوچ طلبا کا یہ لانگ مارچ ان نیولبرل پالیسیوں کے خلاف ہے جس کی وجہ سے محنت کش طبقہ اور خاص کر مظلوم اقوام… Read more
-
بلوچستان، سابقہ فاٹا کے طلباء کو پڑھنے دو! کراچی میں یکجہتی مظاہرہ
انقلابی سوشلسٹ رپورٹ کراچی: بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بلوچستان اور سابقہ فاٹا سے آئے طلباء کے اسکالرشپ کے خاتمہ کے خلاف جدوجہد کرنے والے طلباء کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے بلوچ ایجوکیشنل کاؤنسل کراچی کی کال پر 26 ستمبر کو کراچی پریس کلب کے سامنے کیمپ لگایا… Read more
-
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے احتجاجی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں احتجاجی کیمپ
رپورٹ)انقلابی سوشلسٹ) بلوچ سالیڈیرٹی کمیٹی کے زیراہتمام بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے احتجاجی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا جس میں بڑی تعداد میں بلوچ اور پشتون طلباء شریک ہوئے اس کے علاوہ،پنجابی،کشمیری اور سندھی طلباء کے ساتھ مختلف لیفٹ… Read more
-
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مظلوم اقوام کے طلباء کے اسکالرشپ ختم کرنے کے خلاف 22 روز سے احتجاج جاری
منرویٰ طاہر مظلوم اقوام سے تعلق رکھنے والے بہاءالدین یونیورسٹی ملتان کے طلباء پچھلے 22 روز سے جامعہ کے باہر کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔ یہ احتجاج انتظامیہ کے ان طلباء کے اسکالرشپ ختم کرنے کے فیصلہ کے خلاف ہے۔ ہم نے بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے طالبِ علم جیند بلوچ سے اس معاملہ پر گفتگو کی۔جیند… Read more
-
حکمران طبقہ کے تضادات،سرمایہ داری کا بحران اور سوشلزم
تحریر:شہزاد ارشد کل جماعتی کانفرنس کا اعلامیہ حکمران طبقہ کے بڑھتے ہوئے اندرونی تضادات کو ظاہر کررہا ہے۔ یہ درست ہے کہ عمران حکومت کی عوام دشمن پالیسیاں آبادی کی وسیع ترین اکثریت پر ایک عذاب بن کر نازل ہوئیں ہیں اور اس حکومت کیخلاف سماج کے تمام حصوں میں شدید ترین غم و غصہ… Read more
-
سرمایہ کا حملہ اور مزدور تحریک کے فرائض
(اداریہ) عالمی سرمایہ دارانہ نظام کو ایک اور شدید بحران کا سامنا ہے کورونا وباء نے اس صورتحال کو مزید ابدتر کردیا ہے جبکہ پاکستان جس کی معیشت پہلے ہی شدید بحران کا شکار ہے اورحکمران طبقہ کو اس وجہ سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ماننا پڑیں تاکہ بڑے سرمایہ کا منافع برقرار… Read more
-
کراچی میں شیعہ لائیوز میٹر احتجاج کو روکنے میں ریاست پھر ناکام
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ تمام تر اوچھے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود ریاست شیعہ لایئوز میٹر کا احتجاج روکنے میں ناکام رہی اور 20 ستمبر کی شام کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ ہوا۔ لاپتہ شیعہ اسیران کی مائیں اور بیٹیاں اپنے پیاروں کی تصاویر تھامے احتجاج میں کھڑی تھیں مگر ان کے درد کی آواز کو… Read more
-
شاہینہ شاہین، حیات بلوچ، برمش بلوچ، ملک ناز بلوچ اور کلثوم بلوچ کے حق میں مظاہرہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی پریس کلب کے باہر 19 ستمبر کو شاہینہ شاہین، حیات بلوچ، ملک ناز بلوچ اور کلثوم بلوچ کے قتل کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں، بائیں بازو اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کے علاوہ سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ تقاریر اور ظلم کے خلاف… Read more