Our news
-
قومی اور مذہبی جبر کے خلاف لڑائیاں اور سوشلسٹ نکتہ نظر
تحریر:شہزاد ارشد انقلابی سوشلسٹ سرمایہ داری نظام کے خاتمے اور سوشلسٹ انقلاب کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ایسے میں ”قومی جنگ نہ مذہبی جنگ۔۔ طبقاتی جنگ۔۔طبقاتی جنگ “کا نعرہ سوشلسٹ اور ریڈیکل نظرآتاہے اور طبقاتی جدوجہد اور ریڈورکرز فرنٹ کے کامریڈز اس نعرے کو لگتے نظر آتے ہیں لیکن ان کے علاوہ بھی لیفٹ میں بہت…
-
نجکاری، برطرفیوں کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی کا ملک گیر احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: آج 16 جون کو عوامی ورکرز پارٹی اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے ملک بھر میں نجکاری، محنت کشوں کی برطرفیوں اور ان کے حقوق پر بجٹ کے زریعہ سرمایہ دار طبقہ کے حملوں کے خلاف احتجاجات منعقد کئے۔ کراچی میں پریس کلب کے باہر پارٹی کے احتجاج میں 50 سے…
-
سرمایہ داروں کا بجٹ اور محنت کش طبقہ
تحریر:عرفان خانپاکستان میں پچھلے چند سالوں میں جب بھی بجٹ پیش ہوتاہے تو محنت کش طبقے کی اکثریت کوپتہ ہوتاہے کہ ان کے لیے مہنگائی،بے روزگاری اور کٹوتیوں کے ایک اور سال کا آغاز ہونے جارہا ہے یعنی یہ بجٹ حکمران طبقہ کی طرف سے اُن پر حملوں کا ایک پروگرام ہوتاہے۔اس لیے ایسے کسی…
-
جرمن برانڈ کی سپلائیر فیکٹری کی مزدوروں پر فائرنگ، چارمحنت کش زخمی
یہ رپورٹ پہلے سرکش میں شائع ہوئی تھی کراچی نیشنل ہائی وے پر واقع قاسم گارمنٹس فیکٹری کی انتظامیہ نے بروز پیر اپنے ہی مزدوروں پر فائرنگ کرکے چار محنت کشوں کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق قاسم گارمنٹس فیکٹری جو جرمن برانڈ ٹوم ٹیلر کی سپلائر بھی ہے نے آج قریب ۳۵ مزدوروں کو نوکری…
-
شہید حمید بلوچ وہ پروانہ جو خود شمع بن گئے
تحریر: ظریف رند یہ آرٹیکل پہلے بی ایس او کی ویب سائٹ پر شائع ہواتھا پروانے کا شمع کو چھو لینے کی دیوانگی میں ہر بار لٹ جانا فنا ہو جانا وہ حسین منظر ہے جسے ہم انسان دیکھ کر ایسی سحر انگیز دلکشی کا لطف بھی اٹھاتے ہیں اور دھنگ بھی رہ جاتے ہیں…
-
پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلویز، پولیو ورکرز و دیگر اداروں میں برطرفیوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور ایک عام ہڑتال کی ضرورت
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹکراچی: پاکستان کے دیگر ادارے اس وقت تباہی کی اس نہج پر کھڑے ہیں کہ ہر ادارے سے محنت کشوں کو نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے اور اداروں کی نجکاری کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔آج کراچی میں پانچ سو افراد نے پاکستان اسٹیل کے برطرف محنت کشوں کے احتجاج میں…
-
بلوچ طلباء کا کراچی میں آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ
تحریر۔منرویٰ طاہر بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے تحت آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ آج اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ کے شرکاء نے آخر میں کراچی پریس کلب کے اطراف میں علامتی ریلی نکالی اور پھر پریس کلب کے باہر کھڑے ہو کر مظاہرہ کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ جب ان کے گھروں…
-
لاک ڈاؤن کے بعد چین۔نئی مشکلات، پرانی پالیسیاں
تحریرپیٹرمین۔ترجمہ عرفان خانآئینی طور پرعوامی نیشنل کانگریس چین میں ریاستی طاقت کا ایک اعلی ادارہ ہے اگرچہ سال میں اس کی صرف ایک ہی میٹنگ ہوتی ہے لیکن دو ہفتوں تک اس کی کارروائی حکومت کی ترجیحات اور اس سمت کی وضاحت کرتی ہے کہ پالیسی کس طرح آگے بڑھ رہی ہے۔ اس سال کی…
-
بلوچ جدوجہد، اصلاح پسندی اور ہمارا راستہ
تحریر۔شہزاد ارشدچار سالہ معصوم بچی برمش بلوچ کے سامنے اس کی ماں کے سفاکانہ قتل اور خود برمش کے زخمی ہونے سے بلوچ سماج میں موجود غصہ اور نفرت ابل رہی ہے وہاں سیاسی جمود ٹوٹ رہاہے اور بلوچ تمام تر جبرکے باوجود سیاسی طور پر متحرک ہورہے ہیں، خوف ختم ہوگیاہے اور لوگ انصاف…
-
برمش کو انصاف دو، کراچی و لاہور میں مظاہرے
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ناز ملک بلوچ کے قتل کے خلاف اور برمش کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لئے 5 جون کو کراچی اور لاہور میں مظاہرے منعقد کئے گئے۔ کراچی کے مظاہرہ کی کال برمش یکجہتی کمیٹی نے دی تھی اور اس میں تقریباً ایک ہزار افراد نے شرکت کی۔ لاہور کے مظاہرہ…