Our news
-
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے احتجاجی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں احتجاجی کیمپ
رپورٹ)انقلابی سوشلسٹ) بلوچ سالیڈیرٹی کمیٹی کے زیراہتمام بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے احتجاجی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا جس میں بڑی تعداد میں بلوچ اور پشتون طلباء شریک ہوئے اس کے علاوہ،پنجابی،کشمیری اور سندھی طلباء کے ساتھ مختلف لیفٹ…
-
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مظلوم اقوام کے طلباء کے اسکالرشپ ختم کرنے کے خلاف 22 روز سے احتجاج جاری
منرویٰ طاہر مظلوم اقوام سے تعلق رکھنے والے بہاءالدین یونیورسٹی ملتان کے طلباء پچھلے 22 روز سے جامعہ کے باہر کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔ یہ احتجاج انتظامیہ کے ان طلباء کے اسکالرشپ ختم کرنے کے فیصلہ کے خلاف ہے۔ ہم نے بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے طالبِ علم جیند بلوچ سے اس معاملہ پر گفتگو کی۔جیند…
-
حکمران طبقہ کے تضادات،سرمایہ داری کا بحران اور سوشلزم
تحریر:شہزاد ارشد کل جماعتی کانفرنس کا اعلامیہ حکمران طبقہ کے بڑھتے ہوئے اندرونی تضادات کو ظاہر کررہا ہے۔ یہ درست ہے کہ عمران حکومت کی عوام دشمن پالیسیاں آبادی کی وسیع ترین اکثریت پر ایک عذاب بن کر نازل ہوئیں ہیں اور اس حکومت کیخلاف سماج کے تمام حصوں میں شدید ترین غم و غصہ…
-
سرمایہ کا حملہ اور مزدور تحریک کے فرائض
(اداریہ) عالمی سرمایہ دارانہ نظام کو ایک اور شدید بحران کا سامنا ہے کورونا وباء نے اس صورتحال کو مزید ابدتر کردیا ہے جبکہ پاکستان جس کی معیشت پہلے ہی شدید بحران کا شکار ہے اورحکمران طبقہ کو اس وجہ سے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ماننا پڑیں تاکہ بڑے سرمایہ کا منافع برقرار…
-
کراچی میں شیعہ لائیوز میٹر احتجاج کو روکنے میں ریاست پھر ناکام
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ تمام تر اوچھے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود ریاست شیعہ لایئوز میٹر کا احتجاج روکنے میں ناکام رہی اور 20 ستمبر کی شام کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ ہوا۔ لاپتہ شیعہ اسیران کی مائیں اور بیٹیاں اپنے پیاروں کی تصاویر تھامے احتجاج میں کھڑی تھیں مگر ان کے درد کی آواز کو…
-
شاہینہ شاہین، حیات بلوچ، برمش بلوچ، ملک ناز بلوچ اور کلثوم بلوچ کے حق میں مظاہرہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی پریس کلب کے باہر 19 ستمبر کو شاہینہ شاہین، حیات بلوچ، ملک ناز بلوچ اور کلثوم بلوچ کے قتل کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں، بائیں بازو اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کے علاوہ سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ تقاریر اور ظلم کے خلاف…
-
العزیز پیپرز مل مریدکےکے90سے زائد مزدوروں کو نوکریوں سے نکالنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
رپورٹ)انقلابی سوشلسٹ) العزیز پیپر مل مریدکےنے کورونا وئراس کی وجہ سے 31مارچ کو اپنی فیکٹری بند کردی حالانکہ یہ فیکٹری لاک ڈاؤن کے تحت نہیں آتی تھی۔جب فیکٹری بند کی گئی اس وقت فیکٹری میں 250سے زائد مزدور کام کررہے تھے اور ان کو راہ مٹریل نہ ملنا کا کہ کر اوربغیر واجبات کی ادائیگی…
-
سندھ حکومت ڈاؤ طلباء کے کیمپ آنے پر مجبور؛ فتح تک جدوجہد
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے نڈر طلباء کی مہینوں پر محیط جدوجہد کے نتیجہ میں سندھ حکومت آج پریس کلب کے باہر کیمپ پر آنے پر مجبور ہوئی۔ وزیر تعلیم نے یقین دہانی کرائی کہ ہاسٹل کا معاملہ دو ہفتوں میں حل کر دیا جائے گا، جس کے بعد طلباء نے اپنی بھوک…
-
ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل، چار طلباء اسپتال منتقل
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے طلباء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا آج تیسرا روز تھا۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طالب علم شاہزیب عوان اور کشمور سے تعلق رکھنے والے چوتھے سال کے طالب علم شکیل بلوچ کی حالت تین روز بھوکے رہنے کے بعد…
-
آن لائن کلاسزکا دھوکا اور امتحانات
تحریرشاہ بہرام تکنیکی مسائل پاکستان میں تعلیم تک رسائی حاصل کرنا پہلے ہی پریشان کن تھا7کروڑ بچوں میں سے 2 کروڑ سے زائد پہلے ہی تعلیمی اداروں سے باہر ہیں اور اب کورونا وائرس کی وجہ سے باقی سبھی طلباء اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جانے والے طلباء بھی اس عرصے میں تعلیم سے محروم رہے۔آن…