Category: Uncategorized

  • بلوچ طلباء کا کراچی میں آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ

    بلوچ طلباء کا کراچی میں آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ
    , ,

    تحریر۔منرویٰ طاہر بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے تحت آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ آج اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ کے شرکاء نے آخر میں کراچی پریس کلب کے اطراف میں علامتی ریلی نکالی اور پھر پریس کلب کے باہر کھڑے ہو کر مظاہرہ کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ جب ان کے گھروں… Read more

  • بلوچ جدوجہد، اصلاح پسندی اور ہمارا راستہ

    بلوچ جدوجہد، اصلاح پسندی اور ہمارا راستہ

    تحریر۔شہزاد ارشدچار سالہ معصوم بچی برمش بلوچ کے سامنے اس کی ماں کے سفاکانہ قتل اور خود برمش کے زخمی ہونے سے بلوچ سماج میں موجود غصہ اور نفرت ابل رہی ہے وہاں سیاسی جمود ٹوٹ رہاہے اور بلوچ تمام تر جبرکے باوجود سیاسی طور پر متحرک ہورہے ہیں، خوف ختم ہوگیاہے اور لوگ انصاف… Read more

  • برمش کو انصاف دو، کراچی و لاہور میں مظاہرے

    برمش کو انصاف دو، کراچی و لاہور میں مظاہرے

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ناز ملک بلوچ کے قتل کے خلاف اور برمش کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لئے 5 جون کو کراچی اور لاہور میں مظاہرے منعقد کئے گئے۔ کراچی کے مظاہرہ کی کال برمش یکجہتی کمیٹی نے دی تھی اور اس میں تقریباً ایک ہزار افراد نے شرکت کی۔ لاہور کے مظاہرہ… Read more

  • اسٹیل ملز کے ملازمین کو بحال کرو! کراچی میں محنت کشوں کا شاندار احتجاج

    اسٹیل ملز کے ملازمین کو بحال کرو! کراچی میں محنت کشوں کا شاندار احتجاج

    تحریر:منرویٰ طاہرکراچی کے اسٹیل ٹاؤن علاقہ میں واقع قائد اعظم پارک میں پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین نے 4 جون کو زبردست مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔تقریباً ایک ہزار افراد نے دھرنے میں شرکت کی۔ دھرنے سے آدھا گھنٹہ قبل دیگر ٹریڈ یونین قیادت کو گرفتار کر لیا گیا۔یہ احتجاج اسٹیل ملز کی مختلف… Read more

  • جارج فلوئیڈ کا پولیس قتل – اب مزید نہیں

    جارج فلوئیڈ کا پولیس قتل – اب مزید نہیں

    تحریر۔جیمی کروگر،ترجمہ۔عرفان خان جب پچھلے پیر کو آفیسر ڈریک چووین نے منیاپولس کی ایک سڑک پر جارج فلوئیڈ کی گردن پر گھٹنے ٹیک رکھے تھے تو شاید یہ اس سفید فام آدمی کے لئے معمول کی طرح کا اقدام تھاکیونکہ یہ بہیمانہ تشدد اور زیادتیاں ایک طویل عرصے سے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور… Read more

  • تربت میں بلوچ خاتون کے قتل اورکمسن بچی برمش بلوچ کو زخمی کرنے کے خلاف دھرنا

    تربت میں بلوچ خاتون کے قتل اورکمسن بچی برمش بلوچ کو زخمی کرنے کے خلاف دھرنا

    تحریر:ظریف رند بلوچستان کے ضلع کیچ تربت شہر کے علاقے ڈنک میں گذشتہ دنوں ڈکیتی کی واردات میں ایک بلوچ خاتون کو قتل اور انکی کمسن بچی برمش بلوچ کو زخمی کر دیا گیا. ڈکیتوں میں ملوث ایک ڈاکو کو موقع واردات پر اہل خانہ اور اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر… Read more

  • طیارہ گرنے کا الزام محنت کشوں پر ڈالنا بند کرو! کراچی میں پی آئی اے کریش پر ایک اور احتجاج

    طیارہ گرنے کا الزام محنت کشوں پر ڈالنا بند کرو! کراچی میں پی آئی اے کریش پر ایک اور احتجاج

    سوشلسٹ رزسٹنس رپورٹ پی آئی اے پلین کریش حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں اور ان کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لئے عوامی ورکرز پارٹی نے 31 مئی کو ماڈل کالونی کے ماڈل موڑ پر زبردست مظاہرہ کیا۔ اظہار ِافسوس کے لئے شمعیں جلائی گئیں اور ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ… Read more

  • ورکرز یکجہتی کمیٹی کا قیام

    ورکرز یکجہتی کمیٹی کا قیام

    (سوشلسٹ مزاحمت(رپورٹ۔28اپریل بروز منگل کو لیفٹ کے گروپس اور ٹریڈ یونینزکے درمیان کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک میٹنگ ہوئی جس میں موجود صورتحال کے تناظر میں ایک اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس اتحاد کا نام ورکرز یکجہتی کمیٹی رکھا گیا۔ اس کمیٹی کی تشکیل کے فیصلے میں عوامی… Read more