Category: Reports
-
پشاورمیں پی ٹی ایم کا تعزیتی جلسہ
تحریر:ذیشان امان (این ایس ایف) پشاور میں پروفیسر ارمان لونی کے لیے ہونے والے تعزیتی جلسہ کو حکومت نے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر اتنی رکاوٹوں کے باوجود جلسے کے انعقاد نے واضح کردیا کہ حکومت ناکام ہوگی ہے۔ریاست پی ٹی ایم کے جنگ مخالف اور امن کے بیانیہ سے گھبراتی ہے کیونکہ… Read more
-
زندہ ہے بانک! کراچی و لاہور میں کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلیاں
سوشلسٹ ریزسٹنس بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی سابقہ چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف کراچی و لاہور میں زبردست احتجاجات منعقد کئے گئے جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں اور بائیں بازو کے ساتھیوں نے شرکت کی اور مل کر بلوچستان میں دہائیوں سے جاری جبر کے خلاف آواز اٹھائی۔… Read more
-
سرمد آزاد کو فوراً آزاد کرو! کراچی میں گمشدہ شاگرد کی بازیابی کے لئے احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 20 دسمبر کو کراچی پریس کلب کے باہر اسٹوڈنٹس آف کراچی یونیورسٹی، سندھ سجاگی فورم اور وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کے زیرِ اہتمام نوجوان شاگرد سرمد آزاد کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔ اس احتجاج میں انقلابی سوشلسٹ موومنٹ کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔ سرمد… Read more
-
اسٹیل ملز کےورکرزکی جبری برطرفیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ملیر پریس کلب پر اسٹیل ملز کی جبری برطرفی کےخلاف آج احتجاج کیا گیا جس میں پی ٹی یوٹی سی، این ایس ایف،آر ایس ایف، انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اور دیگر تنظیموں نے شرکت کیانقلابی سوشلسٹ موومنٹ کے ساتھی غفار راحمون نے تقریر کرتے ہوئے کہا قارون کے بیٹو میری للکار کو سن… Read more
-
طلباء یونین بحالی اور نوجوانوں کو درپیش دیگر مسائل پر ایک اور ملک گیر احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 19 دسمبر کو کراچی، حیدر آباد، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، ہنزہ اور دیگر علاقوں میں طلباء اور نوجوانوں کے بنیادی جمہوری حقوق کے گرد ریلیاں نکالی گئیں اور احتجاجات منعقد کئے گئے۔ یہ اس ضمن میں اس سال کا دوسرا ملک گیر احتجاج تھا۔ اس سے پہلے اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی،… Read more
-
پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف 30سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما علی وزیر کی رہائی کے لیے لاہور، اسلام آباد،کوئٹہ اورکابل سمیت 30سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔کل عدالت نے جنوبی وزیرستان سے قوم اسمبلی کے رکن علی وزیر کی درخواست ضمانت مستردکی تھی اور ان کو… Read more
-
کشمیر بنے گا خود مختار! انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر کی آزادی کے حق میں احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر کشمیر میں ہونے والے بدترین ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔ مظاہرہ کے دوران جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین یاسین ملک، مقبول بٹ شہید کے چھوٹے بھائی… Read more
-
انسانی حقوق کے عالمی دن پر گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے کراچی میں “لاپتہ افراد آزادی مارچ”۔
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ احتجاج وائس فار مسنگ پرسنز سندھ، سندھ سجاگی فورم، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی کال پر منظم کیا گیا جس میں… Read more
-
وائس فار مسنگ پرسنز سندھ کی طرف سے کراچی میں پیدل مارچ
رپورٹ انقلابی سوشلسٹ اس مارچ میں سندھ سجاگی فورم، انقلابی سوشلسٹ موومنٹ، شیعہ مسنگ پرسنز، سندھ نیٹ ورک اور سول سوسائٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔شرکاء نے ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں، جزائر پر غیرقانونی قبضوں کے خلاف سخت نعری بازی کی۔ریلی کراچی پریس کلب کے بجائے آرٹس کونسل چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی کیونکہ کراچی… Read more
-
آپریشن راہِ نجات کے متاثرین کو انصاف دو! پشتون تحفظ موومنٹ کا کراچی میں زبردست جلسہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی میں اتوار 6 دسمبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہ الآصف اسکوائر پر منعقد کیا گیا جس میں پی ٹی ایم قیادت نے خطاب کیا اور بڑی تعداد میں کراچی کے پشتونوں اور لیفٹ کے چند ساتھیوں نے شرکت کی۔شرکاء کی تعداد کم از کم بیس ہزار تھی۔آج کے جلسے کےدرج… Read more