Category: Pakistan

  • سندھ حکومت ڈاؤ طلباء کے کیمپ آنے پر مجبور؛ فتح تک جدوجہد

    سندھ حکومت ڈاؤ طلباء کے کیمپ آنے پر مجبور؛ فتح تک جدوجہد
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے نڈر طلباء کی مہینوں پر محیط جدوجہد کے نتیجہ میں سندھ حکومت آج پریس کلب کے باہر کیمپ پر آنے پر مجبور ہوئی۔ وزیر تعلیم نے یقین دہانی کرائی کہ ہاسٹل کا معاملہ دو ہفتوں میں حل کر دیا جائے گا، جس کے بعد طلباء نے اپنی بھوک… Read more

  • ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل، چار طلباء اسپتال منتقل

    ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل، چار طلباء اسپتال منتقل
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے طلباء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا آج تیسرا روز تھا۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طالب علم شاہزیب عوان اور کشمور سے تعلق رکھنے والے چوتھے سال کے طالب علم شکیل بلوچ کی حالت تین روز بھوکے رہنے کے بعد… Read more

  • آن لائن کلاسزکا دھوکا اور امتحانات

    آن لائن کلاسزکا دھوکا اور امتحانات

    تحریرشاہ بہرام تکنیکی مسائل پاکستان میں تعلیم تک رسائی حاصل کرنا پہلے ہی پریشان کن تھا7کروڑ بچوں میں سے 2 کروڑ سے زائد پہلے ہی تعلیمی اداروں سے باہر ہیں اور اب کورونا وائرس کی وجہ سے باقی سبھی طلباء اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جانے والے طلباء بھی اس عرصے میں تعلیم سے محروم رہے۔آن… Read more

  • ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل، طالب علم کی حالت غیر

    ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل، طالب علم کی حالت غیر
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے طلباء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا آج دوسرا روز تھا۔ ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کے طالب علم شہزاد بلوچ جن کا تعلق سندھ کے علاقہ کشمور سے ہے ان کی حالت آج کافی خراب ہوگئی اور انہیں اسٹریچر پر لٹا کر ایمبولینس میں اسپتال پہنچایا… Read more

  • کراچی میں کلیسائی فسطائیت کا حملہ؛ سندھی لاپتہ افراد کے لواحقین اور ڈاؤ کے طلباء کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں

    کراچی میں کلیسائی فسطائیت کا حملہ؛ سندھی لاپتہ افراد کے لواحقین اور ڈاؤ کے طلباء کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ستمبر13 کو کراچی میں مسلح مذہبی انتہا پسند تنظیموں نے کھل کر کلیسائی فسطائیت کا مظاہرہ کیا اور سندھی لاپتہ افراد کے لواحقین اور ڈاؤ کے طلباء کو مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈاؤ کے بوائز ہاسٹل کا معاملہ کم از کم دو ماہ سے چل رہا ہے۔ سندھ حکومت… Read more

  • جنسی تشدد کے خلاف احتجاجات

    جنسی تشدد کے خلاف احتجاجات
    , ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ 12 ستمبر کو کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں موٹر وے ریپ کیس اور دیگر جنسی جبر و تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف احتجاجات منعقد کئے گئے۔ یہ احتجاجات خواتین کی تنظیموں نے منظم کئے تھے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے ان میں شرکت کی۔ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ… Read more

  • جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات اور نجی ملکیت

    جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات اور نجی ملکیت
    ,

    پاکستان میں جنسی جبر کے بڑھتے ہوئے واقعات قابلِ مذمت ہیں۔ موٹر وے پر دل دہلا دینے والے واقعہ کے بعد مختلف شہروں میں خواتین کی تنظیموں نے احتجاج کی کال دی ہے۔ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اس احتجاجی کال کی حمایت کرتی ہے۔سی سی پی او لاہور کا بیان اس کا انفرادی مؤقف نہیں ہے… Read more

  • بی ایم سی تحریک زندہ باد! جام کمال کی نیولبرل سرکار کو ایک دھکا اور دو

    بی ایم سی تحریک زندہ باد! جام کمال کی نیولبرل سرکار کو ایک دھکا اور دو
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: بولان میڈیکل کالج کے ملازمین اور طلباء یوں تو غالباً ایک سال سے اپنے تعلیمی ادارے کی نجکاری کے منصوبہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ چار روز قبل اسی سلسلہ میں کوئٹہ میں ریلی نکالی گئی اور ریاستی جبر کے باوجود گورنر ہاؤس کا رخ کیا گیا جس کے بعد… Read more

  • ریاستی جبر معیشت کے تناظر میں

    ریاستی جبر معیشت کے تناظر میں

    منرویٰ طاہر پاکستان کے زیر انتظام دیگر علاقوں میں بسنے والی شاید ہی کوئی اقلیتی قوم یا گروہ ہو جس کو ریاستی جبر کا سامنا نہ ہو۔ پشتون تحفظ موومنٹ سے لے کر وائس فار سندھی مسنگ پرسنز، بلوچ یکجہتی کمیٹیوں اور شیعہ مسنگ پرسنز جوائنٹ ایکشن کمیٹی تک، ہر طرف ہمیں قومی جبر کے… Read more

  • گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ

    گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ

    تحریر:منروا طاہر یوں تو انٹرنیٹ کا مسئلہ پاکستان کے بیشتر پسماندہ علاقوں کا مسئلہ ہے، بالخصوص آنلائن کلاسز کے تناظر میں۔ ہم نے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم حیدر علی سے بات چیت کی ہے اور اس مضمون میں گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے مخصوص مسئلہ اور اس کے اثرات… Read more