Our news
-
نئے سال میں پرانے سماج کو اکھاڑ پھینکو
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ نئے سال کا جشن جاری ہے جبکہ گزرا سال ایک تاریک اور تکلیف دہ سال تھا۔اس میں لاکھوں لوگوں کی نوکریاں اور کاروبار ختم ہوئے اور ان کی زندگیاں نہایت مشکلات کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک دنیا بھر میں بیس لاکھ کے قریب لوگوں کی کووڈ19کی وجہ سے اموات…
-
زندہ ہے بانک! کراچی و لاہور میں کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلیاں
سوشلسٹ ریزسٹنس بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی سابقہ چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف کراچی و لاہور میں زبردست احتجاجات منعقد کئے گئے جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں اور بائیں بازو کے ساتھیوں نے شرکت کی اور مل کر بلوچستان میں دہائیوں سے جاری جبر کے خلاف آواز اٹھائی۔…
-
سرمد آزاد کو فوراً آزاد کرو! کراچی میں گمشدہ شاگرد کی بازیابی کے لئے احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 20 دسمبر کو کراچی پریس کلب کے باہر اسٹوڈنٹس آف کراچی یونیورسٹی، سندھ سجاگی فورم اور وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کے زیرِ اہتمام نوجوان شاگرد سرمد آزاد کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔ اس احتجاج میں انقلابی سوشلسٹ موومنٹ کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی۔ سرمد…
-
اسٹیل ملز کےورکرزکی جبری برطرفیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ملیر پریس کلب پر اسٹیل ملز کی جبری برطرفی کےخلاف آج احتجاج کیا گیا جس میں پی ٹی یوٹی سی، این ایس ایف،آر ایس ایف، انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اور دیگر تنظیموں نے شرکت کیانقلابی سوشلسٹ موومنٹ کے ساتھی غفار راحمون نے تقریر کرتے ہوئے کہا قارون کے بیٹو میری للکار کو سن…
-
طلباء یونین بحالی اور نوجوانوں کو درپیش دیگر مسائل پر ایک اور ملک گیر احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 19 دسمبر کو کراچی، حیدر آباد، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، ہنزہ اور دیگر علاقوں میں طلباء اور نوجوانوں کے بنیادی جمہوری حقوق کے گرد ریلیاں نکالی گئیں اور احتجاجات منعقد کئے گئے۔ یہ اس ضمن میں اس سال کا دوسرا ملک گیر احتجاج تھا۔ اس سے پہلے اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی،…
-
نظام میں کرپشن یا کرپٹ نظام
تحریر وقار فیاض پاکستان میں جب کبھی عوام مہنگائی اور بدانتظامی کے خلاف سراپا احتجاج ہوتے ہیں تو ہمارے حکمران فوراً یہ راگ آلاپنا شروع کر دیتے ہیں کہ ماضی کے حکمرانوں نے کرپشن کی ہے جس کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور کرپشن ہے اور اس کا سدّباب یہ ہے کہ لوٹی ہوئی…
-
پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف 30سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما علی وزیر کی رہائی کے لیے لاہور، اسلام آباد،کوئٹہ اورکابل سمیت 30سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔کل عدالت نے جنوبی وزیرستان سے قوم اسمبلی کے رکن علی وزیر کی درخواست ضمانت مستردکی تھی اور ان کو…
-
Rather one Small Step Forward, Than Two Big Steps Backward.Why I resign from the AWP and WDF.
Minerwa Tahir I hereby again and formally announce my resignation from the Awami Workers Party (AWP) and Women Democratic Front (WDF). Those of you who know me longer and politically more closely will know that this was a long process of consideration as well as political discussions both within and outside the party. In the…
-
کشمیر بنے گا خود مختار! انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر کی آزادی کے حق میں احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر کشمیر میں ہونے والے بدترین ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔ مظاہرہ کے دوران جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین یاسین ملک، مقبول بٹ شہید کے چھوٹے بھائی…
-
انسانی حقوق کے عالمی دن پر گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے کراچی میں “لاپتہ افراد آزادی مارچ”۔
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ احتجاج وائس فار مسنگ پرسنز سندھ، سندھ سجاگی فورم، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی کال پر منظم کیا گیا جس میں…