Our news

  • حیات بلوچ کا قتل سفاکانہ عمل ہے۔ ادارے اپنے حدود سے تجاوز کر چکے ہیں۔ بلوچستان میں انسانی جانیں غیرمحفوظ ہیں۔ بی ایس او

    مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کہا ہیکہ گزشتہ روز کیچ تربت میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے ردعمل میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک نہتہ نوجوان…

    READ MORE

  • سارنگ جویو کو رہا کرو! جدوجہد جاری ہے

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ وائس فار سندھی مسنگ پرسنز نے سارنگ جویو و دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آج کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس تک ریلی نکالنے کی کوشش کی، جس پر سندھ پولیس نے بدترین تشدد کیا اور ریڈ زون کے نام پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو گورنر ہاؤس کی جانب…

    READ MORE

  • ڈاؤ میڈیکل کالج کے طلباء کی ہاسٹل سے بےدخلی نامنظور

    (سوشلسٹ ریزسٹنس (رپورٹ ڈاؤ میڈیکل کالج کے مردانہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء نے جمعہ کے دن کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور بعد ازاں ٹوئٹر پر اپنے حق کے لئے کمپین چلائی۔ سندھ حکومت نے ڈاؤ کے بائز ہاسٹل کی عمارت کو انسٹیٹیوٹ آف فیزیکل میڈیسن ایند ریہیبلٹیشن کو سپرد کئے جانے…

    READ MORE

  • ریاستی اغوا کاریوں کا سلسلہ جاری، صحافی مطیع اللہ جان بھی نشانہ پر

    رپورٹ سوشلسٹ ریزسٹنس یکے بعد دیگرے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ریاست اپنے حملوں میں شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پچھلے عرصہ میں سندھی ایکٹسوسٹ عاقب چاڈیو، عوامی ورکرز پارٹی گھوٹکی کے جنرل سیکرٹری شفقت حسین اور آئی ایم ٹی کے پاکستان سیکشن کے ممبر محمد امین کی جبری گمشدگیوں کے بعد اب کی…

    READ MORE

  • جبری گمشدگیاں بند کرو! محمد امین کو رہا کرو

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ چھ دن قبل عالمی مارکسی رجحان کے ممبر محمد امین کو نیم فوجی دستہ کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ کراچی کے شاہ فیصل ٹاون علاقہ میں امین کے گھر پر رات کے 2 بجے چھاپہ کے دوران انہیں بنا کسی وارنٹ کے حراست میں لے لیا گیا۔ تب سے…

    READ MORE

  • مارکس ازم اور انفرادی دہشت گردی

    تحریر۔شہزادارشد ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں سائنسی اور تکنیکی ترقی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔جس کے بارے میں چند صدیوں پہلے تصور ہی نہیں کیا جاسکتا تھا۔یہ سب کچھ انسانی محنت کی بدولت ممکن ہوا ہے اور آج دنیا میں اتنے وسائل موجود ہیں کہ انسان بہترین اور پر آسائش…

    READ MORE

  • بلوچ طلباء تحریک،ریاست اور قومی سوال

    تحریر۔شہزاد ارشد فیس بک پراس ایک پوسٹ”بلوچ طلباء نے دیکھا دیا کہ جدوجہد سے ریاست کو جھکنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے، یہ بلوچ طلباء تحریک کی اہم کامیابی ہے“کوبنیاد بنا کرریڈ ورکرز فرنٹ کے کامریڈزاسے طلباء تحریک کو قومی بنیاد پر تقسیم کرنا اور قوم پرستی قرار دئے رہے ہیں۔ایک اور لیفٹ گروپ کے…

    READ MORE

  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ اور اصلاح پسندوں کا جشن

    منرویٰ طاہر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں جوں ہی فیصلہ آیا، اسٹالنسٹوں سے لے کر نیو لیفٹ تک ہر رنگ کے اصلاح پسندوں کے ہاں جشن کا سما پایا گیا۔ اب لبرل یہ کریں تو سمجھ بھی آتا ہے مگر جب نام نہاد لیفٹ ایسے کارنامے انجام دے تو کم از کم تنقید…

    READ MORE

  • کوئٹہ میں طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں نامنظور

    رپورٹ سوشلسٹ ریسٹنسآن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج کرنے والے80سے زائد بلوچ اور پشتون طلباء کی گرفتاریاں شرمناک ہیں جن میں بلوچ سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کے علاوہ،سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مزمل خان اور بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے جیئند بلوچ شامل ہیں یہ ریاست کے طبقاتی کردار کی وضاحت کرتی ہیں۔ اپنے معاشی…

    READ MORE

  • آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی طرف سے آئی ایم ایف زدہ حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف 24 جون کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کا اعلان

    رپورٹ سوشلسٹ ریزیسٹنس آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ میں محنت کشوں کو ریلیف نہ دینے کے خلاف شدید گرمی اور بے قابو کرونا کے باوجود ملک بھر بشمول آزاد کشمیر ملازمین ایپکا کی کال پر جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہودس روز سے…

    READ MORE