Category: Uncategorized
-
پشاورمیں پی ٹی ایم کا تعزیتی جلسہ
تحریر:ذیشان امان (این ایس ایف) پشاور میں پروفیسر ارمان لونی کے لیے ہونے والے تعزیتی جلسہ کو حکومت نے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر اتنی رکاوٹوں کے باوجود جلسے کے انعقاد نے واضح کردیا کہ حکومت ناکام ہوگی ہے۔ریاست پی ٹی ایم کے جنگ مخالف اور امن کے بیانیہ سے گھبراتی ہے کیونکہ… Read more
-
کریمہ بلوچ کے خاندان اور بلوچ قوم کو ان کی تدفین کے حق سے محروم رکھنا نہایت شرمناک رویہ ہے
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ بانک کریمہ بلوچ کے جسد خاکی کو کراچی آیرپورٹ پر ریاستی اداروں نے زبردستی اپنی تحویل میں لے کر سخت سیکورٹی میں ان کے آبائی علاقے میں پہنچایا۔کراچی میں ان کے جنازے کو روک دیا گیا۔اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے کراچی میں ان کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا… Read more
-
کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ ڈویژن اور دیگر اضلاح میں احتجاجات 25جنوری کی ڈیڈ لائین کے ساتھ ختم ہوگے ہیں۔اس کے باوجود اگلے دن تھوارا میں احتجاجی مظاہرین کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ برقرار رہاتھا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پچھلے ایک ماہ سے پونچھ اور دیگر اضلاح… Read more
-
زندہ ہے بانک! کراچی و لاہور میں کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلیاں
سوشلسٹ ریزسٹنس بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی سابقہ چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف کراچی و لاہور میں زبردست احتجاجات منعقد کئے گئے جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں اور بائیں بازو کے ساتھیوں نے شرکت کی اور مل کر بلوچستان میں دہائیوں سے جاری جبر کے خلاف آواز اٹھائی۔… Read more
-
کشمیر بنے گا خود مختار! انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر کی آزادی کے حق میں احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر کشمیر میں ہونے والے بدترین ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔ مظاہرہ کے دوران جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین یاسین ملک، مقبول بٹ شہید کے چھوٹے بھائی… Read more
-
طلباء یونین بحال کرو! نوجوانوں کا ملک گیر احتجاج
انقلابی سوشلسٹ رپورٹ کورونا وبا و دیگر مسئلے مسائل کو مات دیتے ہوئے پاکستان کے 29 چھوٹے بڑے شہروں میں 27 نومبر کو طلباء یکجہتی مارچ منعقد کئے گئے۔ کراچی،لاہور اور دیگر شہروں میں بھی طلباء مناسب تعداد میں ان میں شامل ہوئے حالانکہ یہ تعداد پچھلے سال سے کم تھی مگر اس کے باوجود… Read more
-
نوجوانوں کے مستقبل کی ضمانت سرمایہ دارانہ نظام کی موت ہے
طالبعلم ساتھیوں!تعلیمی اداروں کی نجکاری، فیسوں میں اضافے، ہاسٹل یعنی طلباء کے رہائش کے حق پر حملے، اسکالرشپ کے خاتمے، تعلیمی اداروں میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے شرم ناک واقعات، غیر معیاری تعلیمی نصاب، تربیت یافتہ اساتذہ کا فقدان، اور ڈگریاں مکمل کرنے پر نوکریاں کا میسر نہ ہونا وہ مسائل… Read more
-
جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات اور نجی ملکیت
پاکستان میں جنسی جبر کے بڑھتے ہوئے واقعات قابلِ مذمت ہیں۔ موٹر وے پر دل دہلا دینے والے واقعہ کے بعد مختلف شہروں میں خواتین کی تنظیموں نے احتجاج کی کال دی ہے۔ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اس احتجاجی کال کی حمایت کرتی ہے۔سی سی پی او لاہور کا بیان اس کا انفرادی مؤقف نہیں ہے… Read more
-
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ اور اصلاح پسندوں کا جشن
منرویٰ طاہر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں جوں ہی فیصلہ آیا، اسٹالنسٹوں سے لے کر نیو لیفٹ تک ہر رنگ کے اصلاح پسندوں کے ہاں جشن کا سما پایا گیا۔ اب لبرل یہ کریں تو سمجھ بھی آتا ہے مگر جب نام نہاد لیفٹ ایسے کارنامے انجام دے تو کم از کم تنقید… Read more
-
شہید حمید بلوچ وہ پروانہ جو خود شمع بن گئے
تحریر: ظریف رند یہ آرٹیکل پہلے بی ایس او کی ویب سائٹ پر شائع ہواتھا پروانے کا شمع کو چھو لینے کی دیوانگی میں ہر بار لٹ جانا فنا ہو جانا وہ حسین منظر ہے جسے ہم انسان دیکھ کر ایسی سحر انگیز دلکشی کا لطف بھی اٹھاتے ہیں اور دھنگ بھی رہ جاتے ہیں… Read more