Category: Reports
-
سارنگ جویو کو رہا کرو! جدوجہد جاری ہے
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ وائس فار سندھی مسنگ پرسنز نے سارنگ جویو و دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آج کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس تک ریلی نکالنے کی کوشش کی، جس پر سندھ پولیس نے بدترین تشدد کیا اور ریڈ زون کے نام پر لاپتہ افراد کے لواحقین کو گورنر ہاؤس کی جانب… Read more
-
ڈاؤ میڈیکل کالج کے طلباء کی ہاسٹل سے بےدخلی نامنظور
(سوشلسٹ ریزسٹنس (رپورٹ ڈاؤ میڈیکل کالج کے مردانہ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء نے جمعہ کے دن کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور بعد ازاں ٹوئٹر پر اپنے حق کے لئے کمپین چلائی۔ سندھ حکومت نے ڈاؤ کے بائز ہاسٹل کی عمارت کو انسٹیٹیوٹ آف فیزیکل میڈیسن ایند ریہیبلٹیشن کو سپرد کئے جانے… Read more
-
ریاستی اغوا کاریوں کا سلسلہ جاری، صحافی مطیع اللہ جان بھی نشانہ پر
رپورٹ سوشلسٹ ریزسٹنس یکے بعد دیگرے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ریاست اپنے حملوں میں شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پچھلے عرصہ میں سندھی ایکٹسوسٹ عاقب چاڈیو، عوامی ورکرز پارٹی گھوٹکی کے جنرل سیکرٹری شفقت حسین اور آئی ایم ٹی کے پاکستان سیکشن کے ممبر محمد امین کی جبری گمشدگیوں کے بعد اب کی… Read more
-
جبری گمشدگیاں بند کرو! محمد امین کو رہا کرو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ چھ دن قبل عالمی مارکسی رجحان کے ممبر محمد امین کو نیم فوجی دستہ کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ کراچی کے شاہ فیصل ٹاون علاقہ میں امین کے گھر پر رات کے 2 بجے چھاپہ کے دوران انہیں بنا کسی وارنٹ کے حراست میں لے لیا گیا۔ تب سے… Read more
-
کوئٹہ میں طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں نامنظور
رپورٹ سوشلسٹ ریسٹنسآن لائن کلاسز کے خلاف احتجاج کرنے والے80سے زائد بلوچ اور پشتون طلباء کی گرفتاریاں شرمناک ہیں جن میں بلوچ سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کے علاوہ،سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مزمل خان اور بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے جیئند بلوچ شامل ہیں یہ ریاست کے طبقاتی کردار کی وضاحت کرتی ہیں۔ اپنے معاشی… Read more
-
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی طرف سے آئی ایم ایف زدہ حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف 24 جون کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کا اعلان
رپورٹ سوشلسٹ ریزیسٹنس آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ میں محنت کشوں کو ریلیف نہ دینے کے خلاف شدید گرمی اور بے قابو کرونا کے باوجود ملک بھر بشمول آزاد کشمیر ملازمین ایپکا کی کال پر جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہودس روز سے… Read more
-
نجکاری، برطرفیوں کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی کا ملک گیر احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: آج 16 جون کو عوامی ورکرز پارٹی اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے ملک بھر میں نجکاری، محنت کشوں کی برطرفیوں اور ان کے حقوق پر بجٹ کے زریعہ سرمایہ دار طبقہ کے حملوں کے خلاف احتجاجات منعقد کئے۔ کراچی میں پریس کلب کے باہر پارٹی کے احتجاج میں 50 سے… Read more
-
جرمن برانڈ کی سپلائیر فیکٹری کی مزدوروں پر فائرنگ، چارمحنت کش زخمی
یہ رپورٹ پہلے سرکش میں شائع ہوئی تھی کراچی نیشنل ہائی وے پر واقع قاسم گارمنٹس فیکٹری کی انتظامیہ نے بروز پیر اپنے ہی مزدوروں پر فائرنگ کرکے چار محنت کشوں کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق قاسم گارمنٹس فیکٹری جو جرمن برانڈ ٹوم ٹیلر کی سپلائر بھی ہے نے آج قریب ۳۵ مزدوروں کو نوکری… Read more
-
پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلویز، پولیو ورکرز و دیگر اداروں میں برطرفیوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور ایک عام ہڑتال کی ضرورت
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹکراچی: پاکستان کے دیگر ادارے اس وقت تباہی کی اس نہج پر کھڑے ہیں کہ ہر ادارے سے محنت کشوں کو نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے اور اداروں کی نجکاری کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔آج کراچی میں پانچ سو افراد نے پاکستان اسٹیل کے برطرف محنت کشوں کے احتجاج میں… Read more
-
بلوچ طلباء کا کراچی میں آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ
تحریر۔منرویٰ طاہر بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے تحت آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ آج اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ کے شرکاء نے آخر میں کراچی پریس کلب کے اطراف میں علامتی ریلی نکالی اور پھر پریس کلب کے باہر کھڑے ہو کر مظاہرہ کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ جب ان کے گھروں… Read more