Category: Pakistan
-
لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک بار پھر سڑکوں پر: جدوجہد تیز ہو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پاکستان میں صحت کا نظام جو پہلے ہی انتہائی ناقص تھا پچھلے سالوں میں نیولبرل پالیسیوں کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہے۔ دیہی علاقوں میں تو صحت کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان حالات میں 1994 میں دیہی علاقوں اور شہروں کی کچی آبادیوں میں بنیادی صحت کی سہولیات… Read more
-
سرکاری ملازمین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کی اپیل
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا اس موقع پر رینجر بھی موجود رہی تا کہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کی مدد کرسکے۔اس دوران150 سے… Read more
-
کریمہ بلوچ کے خاندان اور بلوچ قوم کو ان کی تدفین کے حق سے محروم رکھنا نہایت شرمناک رویہ ہے
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ بانک کریمہ بلوچ کے جسد خاکی کو کراچی آیرپورٹ پر ریاستی اداروں نے زبردستی اپنی تحویل میں لے کر سخت سیکورٹی میں ان کے آبائی علاقے میں پہنچایا۔کراچی میں ان کے جنازے کو روک دیا گیا۔اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے کراچی میں ان کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا… Read more
-
کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ ڈویژن اور دیگر اضلاح میں احتجاجات 25جنوری کی ڈیڈ لائین کے ساتھ ختم ہوگے ہیں۔اس کے باوجود اگلے دن تھوارا میں احتجاجی مظاہرین کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ برقرار رہاتھا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پچھلے ایک ماہ سے پونچھ اور دیگر اضلاح… Read more
-
نئے سال میں پرانے سماج کو اکھاڑ پھینکو
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ نئے سال کا جشن جاری ہے جبکہ گزرا سال ایک تاریک اور تکلیف دہ سال تھا۔اس میں لاکھوں لوگوں کی نوکریاں اور کاروبار ختم ہوئے اور ان کی زندگیاں نہایت مشکلات کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک دنیا بھر میں بیس لاکھ کے قریب لوگوں کی کووڈ19کی وجہ سے اموات… Read more
-
اسٹیل ملز کےورکرزکی جبری برطرفیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ملیر پریس کلب پر اسٹیل ملز کی جبری برطرفی کےخلاف آج احتجاج کیا گیا جس میں پی ٹی یوٹی سی، این ایس ایف،آر ایس ایف، انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اور دیگر تنظیموں نے شرکت کیانقلابی سوشلسٹ موومنٹ کے ساتھی غفار راحمون نے تقریر کرتے ہوئے کہا قارون کے بیٹو میری للکار کو سن… Read more
-
طلباء یونین بحالی اور نوجوانوں کو درپیش دیگر مسائل پر ایک اور ملک گیر احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 19 دسمبر کو کراچی، حیدر آباد، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، ہنزہ اور دیگر علاقوں میں طلباء اور نوجوانوں کے بنیادی جمہوری حقوق کے گرد ریلیاں نکالی گئیں اور احتجاجات منعقد کئے گئے۔ یہ اس ضمن میں اس سال کا دوسرا ملک گیر احتجاج تھا۔ اس سے پہلے اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی،… Read more
-
نظام میں کرپشن یا کرپٹ نظام
تحریر وقار فیاض پاکستان میں جب کبھی عوام مہنگائی اور بدانتظامی کے خلاف سراپا احتجاج ہوتے ہیں تو ہمارے حکمران فوراً یہ راگ آلاپنا شروع کر دیتے ہیں کہ ماضی کے حکمرانوں نے کرپشن کی ہے جس کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور کرپشن ہے اور اس کا سدّباب یہ ہے کہ لوٹی ہوئی… Read more
-
پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف 30سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پشتون تحفظ موومنٹ کے راہنما علی وزیر کی رہائی کے لیے لاہور، اسلام آباد،کوئٹہ اورکابل سمیت 30سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔کل عدالت نے جنوبی وزیرستان سے قوم اسمبلی کے رکن علی وزیر کی درخواست ضمانت مستردکی تھی اور ان کو… Read more
-
Rather one Small Step Forward, Than Two Big Steps Backward.Why I resign from the AWP and WDF.
Minerwa Tahir I hereby again and formally announce my resignation from the Awami Workers Party (AWP) and Women Democratic Front (WDF). Those of you who know me longer and politically more closely will know that this was a long process of consideration as well as political discussions both within and outside the party. In the… Read more