Our news

  • بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت میں ورکرز کا کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا: جدوجہد تیز ہو

    رپورٹ (انقلابی سوشلسٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کی زیر قیادت مختلف محکموں کے ورکرز نے پچھلے تین دنوں سے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے اور اس وقت ہزاروں ورکرز دھرنے میں موجود ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اس دھرنے کو روکنے کے لیے حکومت نے کویڈ19کو بنیاد بنتے ہوئے دھرنے…

    READ MORE

  • پشتون لانگ مارچ:تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ جانی خیل میں پشتون چارنوجوانوں کی لاشیں رکھ کر سات دن تک دھرنے پر بیٹھے رہے اور اب انہوں نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیاہے جس کے راستے میں حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے اور انہیں لانگ مارچ سے روکا جارہا ہے۔ان چار نوجوانوں کو چند روز قبل اغواء…

    READ MORE

  • پی ڈی ایم کے تضادات، فوج اور جمہوری جدوجہد

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پاکستان کا معاشی،سماجی اور سیاسی بحران اپنے عروج پرہے کورونا وباء نے صورتحال کو مزید ابدتر کردیا ہے اور نظام کی متروکیت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ حکومت بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقہ پر ڈال رہی ہے اورسرمایہ دار طبقہ کو ہر طرح سے نواز جارہا ہے جس کی…

    READ MORE

  • کراچی میں مسماریوں کے خلاف اعلانِ جنگ: محنت کشوں کے گھر ڈھانا بند کرو

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: “جب اسرائیل فلسطینیوں کی آبادیاں ڈھاتا ہے اور قبضہ کرتا ہے اور بھارت جب کشمیریوں پر مظالم ڈھاتا ہے اور قبضہ گیر ہوتا ہے تو ہماری ریاست بہت آواز اٹھاتی ہے۔ مگر آپ (پاکستانی ریاست) بھی تو ہمارے ساتھ وہی طرزِ سیاست اور وہی طرزِ عمل کر رہے ہیں۔ ہماری آبادیاں…

    READ MORE

  • لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک بار پھر سڑکوں پر: جدوجہد تیز ہو

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پاکستان میں صحت کا نظام جو پہلے ہی انتہائی ناقص تھا  پچھلے سالوں میں نیولبرل پالیسیوں کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہے۔ دیہی علاقوں میں تو صحت کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان حالات میں 1994 میں دیہی علاقوں اور شہروں کی کچی آبادیوں میں بنیادی صحت کی سہولیات…

    READ MORE

  • میانمار: بغاوت کے خلاف مزاحمت جاری ، کارکنوں اور نوجوانوں سے اظہار یکجہتی

    ڈیو اسٹاکٹن مارچ میں مکمل طور پر پرامن اور غیر مسلح مظاہرین کے خلاف میانمار کی فوج  تاتماڈو کی طرف سے ظلم و ستم میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ربڑ کی گولیوں کے علاوہ براہ راست فائرنگ کی گئی ہےاور ایسے دستی بم  مظاہرین پر پھینکے جارہے ہیں جس سے بڑی تعداد میں بال بیرنگ…

    READ MORE

  • پدرشاہانہ تشدد کے خلاف عورت مارچ کا چوتھا سال

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ 8 مارچ کو پاکستان کے مختلف شہروں میں پدرشاہانہ تشدد کے خلاف احتجاجات منعقد کئے گئے، جس میں عورتوں کے علاوہ صنفی اقلیتوں، مردوں، بچوں اور بوڑھوں نے بھی شرکت کی۔ جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف آواز اٹھائی گئی، پھرپور نعرے لگائے گئے اور ساتھ مسنگ پرسنز و دیگر…

    READ MORE

  • مزدور عورت کی آزادی کے لیے سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد تیز ہو

    تحریر:منروی طاہر دنیا بھر میں کورونا وبا کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے بحران کی سب سے بڑی قیمت خواتین نے ادا کی ہے، چاہے وہ ہیلتھ ورکرز کی صورت میں ہو یا گھر پر بڑھنے والے بوجھ کو اٹھانے کی صورت میں ہو۔ سرمایہ داری نظام میں خواتین محنت کشوں کی ایک ریزرو فوج…

    READ MORE

  • سرکاری ملازمین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کی اپیل

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا اس موقع پر رینجر بھی موجود رہی تا کہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کی مدد کرسکے۔اس دوران150 سے…

    READ MORE

  • پشاورمیں پی ٹی ایم کا تعزیتی جلسہ

    تحریر:ذیشان امان (این ایس ایف) پشاور میں پروفیسر ارمان لونی کے لیے ہونے والے تعزیتی جلسہ کو حکومت نے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر اتنی رکاوٹوں کے باوجود جلسے کے انعقاد نے واضح کردیا کہ حکومت ناکام ہوگی ہے۔ریاست پی ٹی ایم کے جنگ مخالف اور امن کے بیانیہ سے گھبراتی ہے کیونکہ…

    READ MORE