Category: Reports
-
سندھ کے جزائر پر وفاق کے غیر آٸینی اور غیرقانونی قبضے کے خلاف پیدل مارچ
رپورٹ سوشلسٹ ریزیسٹنس عوامی ورکز پارٹی کی جانب سے سندھ عوامی مارچ منظم کیا گیا جو کے سندھ کے جزائر پر وفاق کے غیر آٸینی اور غیرقانونی قبضے کے خلاف ریگل چوک سے فوار چوک تک تھا۔ اس میں مختلف سیاسی تنظیموں نے حصہ لیا ان میں جساف,انقلابی سوشلسٹ موومنٹ، وومین ڈیموکریٹک فرنٹ، فشر فوک… Read more
-
پاکستان اسٹیل ملز کے 4544 برطرف ملازمین کو بحال کرو! کراچی میں محنت کش خواتین کا برطرف مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی میں زبردست احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ۔2 دسمبر کو کراچی پریس کلب پر پاکستان اسٹیل ملز کے مزدوروں کی شاندار جدوجہد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ یہ مظاہرہ ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن کی کال پر منظم کیا گیا جس میں نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور پاکستان اسٹیل ملز کی آل ایمپلائیز… Read more
-
امر فیاض، سروائچ نوحانی، خیرالنساء کھوسو اور تمام لاپتہ اسیران کو رہا کرو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: پروگریسو یوتھ الائنس نے آج 29 نومبر کو اپنے ممبر کامریڈ امر فیاض کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کی کال دی تھی۔ مظاہرہ میں امر فیاض اور تمام لاپتہ اسیران کی بازیابی کے لئے زبردست نعرے لگائے۔ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ کے ممبران نے مظاہرہ میں شرکت کی اور شرکاء سے… Read more
-
سوشلسٹوں پر حملے نامنظور: کامریڈ امر فیاض کو بازیاب کرو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: آئی ایم ٹی کے ممبر کامریڈ امر فیاض کی بازیابی کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر بدھ 11 نومبر کو احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں دیگر سوشلسٹ اور طلباء تنظیموں کے ممبران نے شرکت کی۔8 اور 9 نومبر کے درمیان کی شب سادہ کپڑوں میں ملبوث مسلح اہلکار… Read more
-
بلوچستان، سابقہ فاٹا کے طلباء کو پڑھنے دو! کراچی میں یکجہتی مظاہرہ
انقلابی سوشلسٹ رپورٹ کراچی: بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بلوچستان اور سابقہ فاٹا سے آئے طلباء کے اسکالرشپ کے خاتمہ کے خلاف جدوجہد کرنے والے طلباء کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے بلوچ ایجوکیشنل کاؤنسل کراچی کی کال پر 26 ستمبر کو کراچی پریس کلب کے سامنے کیمپ لگایا… Read more
-
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے احتجاجی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں احتجاجی کیمپ
رپورٹ)انقلابی سوشلسٹ) بلوچ سالیڈیرٹی کمیٹی کے زیراہتمام بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے احتجاجی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا جس میں بڑی تعداد میں بلوچ اور پشتون طلباء شریک ہوئے اس کے علاوہ،پنجابی،کشمیری اور سندھی طلباء کے ساتھ مختلف لیفٹ… Read more
-
کراچی میں شیعہ لائیوز میٹر احتجاج کو روکنے میں ریاست پھر ناکام
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ تمام تر اوچھے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود ریاست شیعہ لایئوز میٹر کا احتجاج روکنے میں ناکام رہی اور 20 ستمبر کی شام کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ ہوا۔ لاپتہ شیعہ اسیران کی مائیں اور بیٹیاں اپنے پیاروں کی تصاویر تھامے احتجاج میں کھڑی تھیں مگر ان کے درد کی آواز کو… Read more
-
شاہینہ شاہین، حیات بلوچ، برمش بلوچ، ملک ناز بلوچ اور کلثوم بلوچ کے حق میں مظاہرہ
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی پریس کلب کے باہر 19 ستمبر کو شاہینہ شاہین، حیات بلوچ، ملک ناز بلوچ اور کلثوم بلوچ کے قتل کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں، بائیں بازو اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کے علاوہ سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ تقاریر اور ظلم کے خلاف… Read more
-
العزیز پیپرز مل مریدکےکے90سے زائد مزدوروں کو نوکریوں سے نکالنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
رپورٹ)انقلابی سوشلسٹ) العزیز پیپر مل مریدکےنے کورونا وئراس کی وجہ سے 31مارچ کو اپنی فیکٹری بند کردی حالانکہ یہ فیکٹری لاک ڈاؤن کے تحت نہیں آتی تھی۔جب فیکٹری بند کی گئی اس وقت فیکٹری میں 250سے زائد مزدور کام کررہے تھے اور ان کو راہ مٹریل نہ ملنا کا کہ کر اوربغیر واجبات کی ادائیگی… Read more
-
سندھ حکومت ڈاؤ طلباء کے کیمپ آنے پر مجبور؛ فتح تک جدوجہد
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے نڈر طلباء کی مہینوں پر محیط جدوجہد کے نتیجہ میں سندھ حکومت آج پریس کلب کے باہر کیمپ پر آنے پر مجبور ہوئی۔ وزیر تعلیم نے یقین دہانی کرائی کہ ہاسٹل کا معاملہ دو ہفتوں میں حل کر دیا جائے گا، جس کے بعد طلباء نے اپنی بھوک… Read more