Category: Reports
-
بلوچ راجی مچی پر ریاست کا حملہ
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر میں 29جولائی کوپرامن بلوچ قومی دھرنے کا گھیراؤ کرکے اس پر فائرنگ کی گئی اورشرکاء کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیاجس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور سینکڑوں کو گرفتار کر لیا گیا ان میں بلوچ یک جہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ، سمی دین محمد بلوچ،شاہ جی اور… Read more
-
نام نہاد آزاد کشمیر میں عوامی بغاوت۔۔۔لاکھوں مظاہرین لانگ مارچ میں شریک
تحریر:عمران جاوید بجلی کے بلوں میں اضافہ کے خلاف ایک سال سے جاری تحریک میں ایک بڑا بھار جنم لے چکا ہے اور اس وقت لاکھوں لوگ راولاکوٹ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں موجودہیں جبکہ دیگر شہروں میں بھی لاکھوں لوگ مظفرآباد جانے کے لیے قافلوں کی شکل میں اکھٹے ہوچکے ہیں۔ایک سال… Read more
-
برلن پولیس کا فلسطین کانگرس پر حملہ۔۔آزادی اظہار ایک مذاق
تحریر:مارٹن سوچیانیک جمہوری حقوق پر پابندیاں ہی اب ”جمہوریت” کی اصل تصویر ہے۔ انجیلا مرکل اور اولاف شولز کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ ”غیر مشروط یکجہتی” کو ریاست کی بنیاد قرار دیا جانا آزادی اظہار سے واضح طور پر مطابقت نہیں رکھتاہے۔12 اپریل کو جس طرح آزادئی اظہار پر حملہ کیا گیا ایسا شاید… Read more
-
جاوید بلوچ سمیت تمام لاپتہ بلوچ طلباء اور اسیران کی بازیابی کے لئے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا لاہور میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی
(رپورٹ انقلابی سوشلسٹ) بلوچ طلباء گزشتہ طویل عرصے سے ایک نہایت ہی سنگیں مسئلے کا سامنا کررہے ہیں، جس نے نہ صرف اُن کے تعلیمی کیرئیر بلکہ ذاتی زندگی کو بھی حد درجہ متاثر کیا ہے۔ کبھی بلوچ طلباء کو جامعات کے اندر قومی شناخت کی وجہ سے ہراسمنٹ اور پروفائلنگ کا سامنا کرنا پڑتا… Read more
-
عورت مارچ:عورت کی جدوجہد،محنت کش اور مظلوم کے ساتھ
آٹھ مارچ کو عالمی عورت دن کے مواقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ اوراس کے علاوہ مختلف ٹریڈیونینوں اور بائیں بازو کی جماعتوں نے بھی عورتوں کی ریلیاں اور سمینار کو منظم کیا۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے سرمایہ دارانہ نظام بحران اور پدرشاہی کے خلاف احتجاج کیا۔اس دفعہ پاکستان میں 8مارچ… Read more
-
گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر حق دو تحریک کا آغاز 15 نومبر کو ہوا اور گوادر کے لوگ اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ گودار میں کچھ ماہ پہلے بھی بہت بڑا جلسہ ہوا تھا جس میں گوادر کے لوگوں نے حکومت اور مقامی انتظامیہ کو اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔ ان کے… Read more
-
پدرشاہی کی دیوار کو ایک دھکا اور دو: کراچی میں ٹرانس جینڈر شہداء کی یاد میں ایک دن
تحریر:سرخ حنا 20. نومبر بروز ہفتہ شہر کراچی میں گرینوچ یونیورسٹی (Greenwich University) میں ٹرانس کمیونٹی کے شہدا کی یاد میں خواجہ سراوں کی تنظیم جینڈر انٹریکٹیو الائنس (GIA) کے اشتراک سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس میں معاشرہ میں خواجہ سراوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انکے مسائل اور مسائل… Read more
-
بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت میں ورکرز کا کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا: جدوجہد تیز ہو
رپورٹ (انقلابی سوشلسٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کی زیر قیادت مختلف محکموں کے ورکرز نے پچھلے تین دنوں سے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے اور اس وقت ہزاروں ورکرز دھرنے میں موجود ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اس دھرنے کو روکنے کے لیے حکومت نے کویڈ19کو بنیاد بنتے ہوئے دھرنے… Read more
-
کراچی میں مسماریوں کے خلاف اعلانِ جنگ: محنت کشوں کے گھر ڈھانا بند کرو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: “جب اسرائیل فلسطینیوں کی آبادیاں ڈھاتا ہے اور قبضہ کرتا ہے اور بھارت جب کشمیریوں پر مظالم ڈھاتا ہے اور قبضہ گیر ہوتا ہے تو ہماری ریاست بہت آواز اٹھاتی ہے۔ مگر آپ (پاکستانی ریاست) بھی تو ہمارے ساتھ وہی طرزِ سیاست اور وہی طرزِ عمل کر رہے ہیں۔ ہماری آبادیاں… Read more
-
لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک بار پھر سڑکوں پر: جدوجہد تیز ہو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پاکستان میں صحت کا نظام جو پہلے ہی انتہائی ناقص تھا پچھلے سالوں میں نیولبرل پالیسیوں کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہے۔ دیہی علاقوں میں تو صحت کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان حالات میں 1994 میں دیہی علاقوں اور شہروں کی کچی آبادیوں میں بنیادی صحت کی سہولیات… Read more