Category: Pakistan

  • قومی اور مذہبی جبر کے خلاف لڑائیاں اور سوشلسٹ نکتہ نظر

    قومی اور مذہبی جبر کے خلاف لڑائیاں اور سوشلسٹ نکتہ نظر
    ,

    تحریر:شہزاد ارشد انقلابی سوشلسٹ سرمایہ داری نظام کے خاتمے اور سوشلسٹ انقلاب کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ایسے میں ”قومی جنگ نہ مذہبی جنگ۔۔ طبقاتی جنگ۔۔طبقاتی جنگ “کا نعرہ سوشلسٹ اور ریڈیکل نظرآتاہے اور طبقاتی جدوجہد اور ریڈورکرز فرنٹ کے کامریڈز اس نعرے کو لگتے نظر آتے ہیں لیکن ان کے علاوہ بھی لیفٹ میں بہت… Read more

  • نجکاری، برطرفیوں کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی کا ملک گیر احتجاج

    نجکاری، برطرفیوں کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی کا ملک گیر احتجاج
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: آج 16 جون کو عوامی ورکرز پارٹی اور پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے ملک بھر میں نجکاری، محنت کشوں کی برطرفیوں اور ان کے حقوق پر بجٹ کے زریعہ سرمایہ دار طبقہ کے حملوں کے خلاف احتجاجات منعقد کئے۔ کراچی میں پریس کلب کے باہر پارٹی کے احتجاج میں 50 سے… Read more

  • سرمایہ داروں کا بجٹ اور محنت کش طبقہ

    سرمایہ داروں کا بجٹ اور محنت کش طبقہ

    تحریر:عرفان خانپاکستان میں پچھلے چند سالوں میں جب بھی بجٹ پیش ہوتاہے تو محنت کش طبقے کی اکثریت کوپتہ ہوتاہے کہ ان کے لیے مہنگائی،بے روزگاری اور کٹوتیوں کے ایک اور سال کا آغاز ہونے جارہا ہے یعنی یہ بجٹ حکمران طبقہ کی طرف سے اُن پر حملوں کا ایک پروگرام ہوتاہے۔اس لیے ایسے کسی… Read more

  • جرمن برانڈ کی سپلائیر فیکٹری کی مزدوروں پر فائرنگ، چارمحنت کش زخمی

    جرمن برانڈ کی سپلائیر فیکٹری کی مزدوروں پر فائرنگ، چارمحنت کش زخمی
    ,

    یہ رپورٹ پہلے سرکش میں شائع ہوئی تھی کراچی نیشنل ہائی وے پر واقع قاسم گارمنٹس فیکٹری کی انتظامیہ نے بروز پیر اپنے ہی مزدوروں پر فائرنگ کرکے چار محنت کشوں کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق قاسم گارمنٹس فیکٹری جو جرمن برانڈ ٹوم ٹیلر کی سپلائر بھی ہے نے آج قریب ۳۵ مزدوروں کو نوکری… Read more

  • پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلویز، پولیو ورکرز و دیگر اداروں میں برطرفیوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور ایک عام ہڑتال کی ضرورت

    پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلویز، پولیو ورکرز و دیگر اداروں میں برطرفیوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور ایک عام ہڑتال کی ضرورت
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹکراچی: پاکستان کے دیگر ادارے اس وقت تباہی کی اس نہج پر کھڑے ہیں کہ ہر ادارے سے محنت کشوں کو نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے اور اداروں کی نجکاری کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔آج کراچی میں پانچ سو افراد نے پاکستان اسٹیل کے برطرف محنت کشوں کے احتجاج میں… Read more

  • بلوچ طلباء کا کراچی میں آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ

    بلوچ طلباء کا کراچی میں آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ
    , ,

    تحریر۔منرویٰ طاہر بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے تحت آن لائن کلاسز کے خلاف تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ آج اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ کے شرکاء نے آخر میں کراچی پریس کلب کے اطراف میں علامتی ریلی نکالی اور پھر پریس کلب کے باہر کھڑے ہو کر مظاہرہ کیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ جب ان کے گھروں… Read more

  • پی آئی اے حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں احتجاج

    پی آئی اے حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں احتجاج
    ,

    (رپورٹ(سوشلسٹ رزیسٹنس نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے تحت جمعرات 28مئی کو کراچی پریس کلب کے باہر پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا اور پلین کریش حادثہ پر اظہارِ افسوس کرنے کے لئے شمعیں جلائی گئیں۔سماجی دوری کے اصولوں کی ممکنہ حد تک پابندی کے ساتھ احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے بعد دیگر… Read more

  • عظمیٰ خان اور ایلیٹ فیمنسٹوں کی طبقاتی ترجیحات

    عظمیٰ خان اور ایلیٹ فیمنسٹوں کی طبقاتی ترجیحات
    ,

    منرویٰ طاہرنہتی عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر پدرشاہانہ انداز میں زبانی و جسمانی حملوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ خان بہنوں کے وکیل حسان خان کے مطابق حملہ آور خواتین ریئل اسٹیٹ ٹائکون ملک ریاض کی بیٹیاں ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ حملہ… Read more

  • محنت کش عورتوں کی تحریک کیوں ضروری ہے؟

    محنت کش عورتوں کی تحریک کیوں ضروری ہے؟

    منرویٰ طاہر پچھلے چند سالوں میں پاکستانی خواتین اور جنسی اقلیتوں نے محنت کش عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مارچ منعقد کئے ہیں۔ بائیں بازو کی جانب سے محنت کش عورتوں کے عالمی دن پر اس سے پہلے بھی پروگرام اور مارچ منقعد کرائے جاتے تھے۔ مگر “عورت مارچ” نے… Read more

  • مزدور احتجاج سے مزدور بغاوت تک

    مزدور احتجاج سے مزدور بغاوت تک

    تحریر:شہزاد ارشدورکرزیکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام 19مئی بروز منگل ملک بھر میں احتجاجات ہوئے۔ان احتجاجوں میں مختلف فیکٹر یوں سے نکالے گئے مزدوروں کے علاوہ سیاسی کارکن،طلباء اور عورتیں موجود تھیں۔ورکرز یکجہتی کمیٹی کا مقصد محنت کش طبقہ پر ہونے والے حملوں کے خلاف آواز اٹھانا اور محنت کشوں کو منظم کرنا ہے۔ اس محاذ میں… Read more