Category: Pakistan

  • گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد

    گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد
    , ,

    رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر حق دو تحریک کا آغاز 15 نومبر کو ہوا اور گوادر کے لوگ اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ گودار میں کچھ ماہ پہلے بھی بہت بڑا جلسہ ہوا تھا جس میں گوادر کے لوگوں نے حکومت اور مقامی انتظامیہ کو اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔ ان کے… Read more

  • مہنگائی کی وجہ سرمایہ داروں کا منافع ہے

    مہنگائی کی وجہ سرمایہ داروں کا منافع ہے

    تحریر:شہزاد ارشد قومی معیشت عمران حکومت سرمایہ داروں کے منافع کو قومی معیشت کی ترقی کے طور پر پیش کررہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ گڈ گورنس اور بہتر مالیاتی پالیسیاں ہیں البتہ عمران خان نے 3نومبر کو قوم سے خطاب میں مہنگائی کو تسلیم کیا ہے کیونکہ اس سے… Read more

  • بحریہ ٹاون کی ترقی: ہزاروں کی بیدخلی اور ماحول کی بربادی

    بحریہ ٹاون کی ترقی: ہزاروں کی بیدخلی اور ماحول کی بربادی

    تحریر:عندلیب رضوی جب بحریہ ٹاؤن کراچی کی فائلیں بک رہی تھیں اوراس کے ساتھ ساتھ گرفتاریاں، اغوا، قتل اور زور زبردستی کی جا رہی تھی تب مڈل کلاس کی صرف منافع پر نظر تھی اور بیرون ملک سے پاکستانی دھڑا دھڑ پیسہ لگا رہے تھے۔ بحریہ ٹاون کے قبضے کے خلاف احتجاج تب بھی ہو… Read more

  • کراچی،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد اور دیگر شہروں میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر ہونے والی بمباری کے خلاف مظاہرے عالمی یکجہتی تحریک کا حصہ ہیں

    کراچی،لاہور،فیصل آباد،اسلام آباد اور دیگر شہروں میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر ہونے والی بمباری کے خلاف مظاہرے عالمی یکجہتی تحریک کا حصہ ہیں
    ,

    رپورٹ(سوشلسٹ رزیزٹنس) اسرائیل کی بمباری اور قتل عام کے خلاف دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے ہوئے۔ یہ مظاہرے بہت جاندار اور پرجوش تھے اور ان کو منظم کرنے میں روایتی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا کردار نہ ہونے کے برابر تھا۔ کسی شہر میں یہ مظاہرے… Read more

  • پاکستان میں نیم نوآبادیاتی سرمایہ کا ارتقاءاورمزدور تحریک

    پاکستان میں نیم نوآبادیاتی سرمایہ کا ارتقاءاورمزدور تحریک

    تحریر:وقار فیاض پاکستان جب 1947ء میں وجود میں آیا تو یہ ایک صنعتی ملک نہیں تھا بلکہ یہاں بڑی زمین داری تھی اور جو تھوڑی بہت صنعت تھی وہ بھی بہت ابتدائی حالت میں اور بہت مخدوش تھی جس کو اُس وقت کے صنعتکار بالکل ہی دکانداری کے طریقہ کار سے چلاتے تھے۔ پاکستان بنتے… Read more

  • پاکستان میں کلیسائی فسطائیت کا ابھار

    پاکستان میں کلیسائی فسطائیت کا ابھار

    تحریر:منرویٰ طاہر تحریک لبیک پاکستان کی شکل میں کلیسائی فسطائیت کی قوتوں نے ایک بات پھر اپنی طاقت کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ احتجاجات فرانس میں چارلی ہیبدو کے شائع کردہ تذلیل آمیز خاکوں کے خلاف اور نیولبرل میکرون حکومت کی اشاعت کے دفاع کے خلاف منظم کئے گئے۔ بنیادی مطالبات یہ تھے کہ فرانسیسی… Read more

  • فاشزم مخالف اتحاد قائم کرو

    فاشزم مخالف اتحاد قائم کرو

    تحریر:شہزاد ارشد تحریک لبیک کے امیر سعد رضوری کی گرفتاری کے چند ہی گھنٹوں میں ملک بھر میں احتجاجات اور دھرنے شروع ہوگئے تھے۔ اس میں عام شہریوں اور پولیس کو زودکوب اور اغواء کیا گیااورریاستی اداروں پر حملے کیئے گئے۔یہ ان کی طاقت اور خوف کو پھیلانے کی صلاحیت کوظاہر کرتاہے۔تحریک لبیک کاسڑکوں کو… Read more

  • بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت میں ورکرز کا کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا: جدوجہد تیز ہو

    بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت میں ورکرز کا کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا: جدوجہد تیز ہو
    , ,

    رپورٹ (انقلابی سوشلسٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس کی زیر قیادت مختلف محکموں کے ورکرز نے پچھلے تین دنوں سے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے اور اس وقت ہزاروں ورکرز دھرنے میں موجود ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اس دھرنے کو روکنے کے لیے حکومت نے کویڈ19کو بنیاد بنتے ہوئے دھرنے… Read more

  • پشتون لانگ مارچ:تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو

    پشتون لانگ مارچ:تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
    ,

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ جانی خیل میں پشتون چارنوجوانوں کی لاشیں رکھ کر سات دن تک دھرنے پر بیٹھے رہے اور اب انہوں نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیاہے جس کے راستے میں حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے اور انہیں لانگ مارچ سے روکا جارہا ہے۔ان چار نوجوانوں کو چند روز قبل اغواء… Read more

  • پی ڈی ایم کے تضادات، فوج اور جمہوری جدوجہد

    پی ڈی ایم کے تضادات، فوج اور جمہوری جدوجہد
    ,

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پاکستان کا معاشی،سماجی اور سیاسی بحران اپنے عروج پرہے کورونا وباء نے صورتحال کو مزید ابدتر کردیا ہے اور نظام کی متروکیت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ حکومت بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقہ پر ڈال رہی ہے اورسرمایہ دار طبقہ کو ہر طرح سے نواز جارہا ہے جس کی… Read more