Author: Shehzad Arshad

  • لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک بار پھر سڑکوں پر: جدوجہد تیز ہو

    لیڈی ہیلتھ ورکرز ایک بار پھر سڑکوں پر: جدوجہد تیز ہو
    ,

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ پاکستان میں صحت کا نظام جو پہلے ہی انتہائی ناقص تھا  پچھلے سالوں میں نیولبرل پالیسیوں کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہے۔ دیہی علاقوں میں تو صحت کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان حالات میں 1994 میں دیہی علاقوں اور شہروں کی کچی آبادیوں میں بنیادی صحت کی سہولیات… Read more

  • میانمار: بغاوت کے خلاف مزاحمت جاری ، کارکنوں اور نوجوانوں سے اظہار یکجہتی

    میانمار: بغاوت کے خلاف مزاحمت جاری ، کارکنوں اور نوجوانوں سے اظہار یکجہتی

    ڈیو اسٹاکٹن مارچ میں مکمل طور پر پرامن اور غیر مسلح مظاہرین کے خلاف میانمار کی فوج  تاتماڈو کی طرف سے ظلم و ستم میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ربڑ کی گولیوں کے علاوہ براہ راست فائرنگ کی گئی ہےاور ایسے دستی بم  مظاہرین پر پھینکے جارہے ہیں جس سے بڑی تعداد میں بال بیرنگ… Read more

  • پدرشاہانہ تشدد کے خلاف عورت مارچ کا چوتھا سال

    پدرشاہانہ تشدد کے خلاف عورت مارچ کا چوتھا سال

    سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ 8 مارچ کو پاکستان کے مختلف شہروں میں پدرشاہانہ تشدد کے خلاف احتجاجات منعقد کئے گئے، جس میں عورتوں کے علاوہ صنفی اقلیتوں، مردوں، بچوں اور بوڑھوں نے بھی شرکت کی۔ جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف آواز اٹھائی گئی، پھرپور نعرے لگائے گئے اور ساتھ مسنگ پرسنز و دیگر… Read more

  • مزدور عورت کی آزادی کے لیے سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد تیز ہو

    مزدور عورت کی آزادی کے لیے سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد تیز ہو

    تحریر:منروی طاہر دنیا بھر میں کورونا وبا کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے بحران کی سب سے بڑی قیمت خواتین نے ادا کی ہے، چاہے وہ ہیلتھ ورکرز کی صورت میں ہو یا گھر پر بڑھنے والے بوجھ کو اٹھانے کی صورت میں ہو۔ سرمایہ داری نظام میں خواتین محنت کشوں کی ایک ریزرو فوج… Read more

  • سرکاری ملازمین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کی اپیل

    سرکاری ملازمین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کی اپیل

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا اس موقع پر رینجر بھی موجود رہی تا کہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کی مدد کرسکے۔اس دوران150 سے… Read more

  • پشاورمیں پی ٹی ایم کا تعزیتی جلسہ

    پشاورمیں پی ٹی ایم کا تعزیتی جلسہ
    ,

    تحریر:ذیشان امان (این ایس ایف) پشاور میں پروفیسر ارمان لونی کے لیے ہونے والے تعزیتی جلسہ کو حکومت نے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر اتنی رکاوٹوں کے باوجود جلسے کے انعقاد نے واضح کردیا کہ حکومت ناکام ہوگی ہے۔ریاست پی ٹی ایم کے جنگ مخالف اور امن کے بیانیہ سے گھبراتی ہے کیونکہ… Read more

  • کریمہ بلوچ کے خاندان اور بلوچ قوم کو ان کی تدفین کے حق سے محروم رکھنا نہایت شرمناک رویہ ہے

    کریمہ بلوچ کے خاندان اور بلوچ قوم کو ان کی تدفین کے حق سے محروم رکھنا نہایت شرمناک رویہ ہے
    ,

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ بانک کریمہ بلوچ کے جسد خاکی  کو کراچی آیرپورٹ پر ریاستی اداروں نے زبردستی اپنی تحویل میں لے کر سخت سیکورٹی میں ان کے آبائی علاقے میں پہنچایا۔کراچی میں ان کے جنازے کو روک دیا گیا۔اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے کراچی میں ان کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا… Read more

  • کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام

    کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام
    ,

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ ڈویژن اور دیگر اضلاح میں احتجاجات 25جنوری کی ڈیڈ لائین کے ساتھ ختم ہوگے ہیں۔اس کے باوجود اگلے دن تھوارا میں احتجاجی مظاہرین کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ برقرار رہاتھا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پچھلے ایک ماہ سے پونچھ اور دیگر اضلاح… Read more

  • ٹرمپ کی فسطائی اشتعال انگیزی

    ٹرمپ کی فسطائی اشتعال انگیزی

    لیگ فار دی فیفتھ انٹرنیشنل ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال پر فاشسٹوں کے ہجوم کا امریکی دارالحکومت پر حملہ دراصل ایک تنہا مگر شیطانی صدر کا ایک ناکام حربہ تھا جو اس نے اس لئے اختیار کیا تاکہ کانگریس (اور نائب صدر) کو ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے منتخب امریکی صدر جو بائڈن کی حلف… Read more

  • نئے سال میں پرانے سماج کو اکھاڑ پھینکو

    نئے سال میں پرانے سماج کو اکھاڑ پھینکو

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ نئے سال کا جشن جاری ہے جبکہ گزرا سال ایک تاریک اور تکلیف دہ سال تھا۔اس میں لاکھوں لوگوں کی نوکریاں اور کاروبار ختم ہوئے اور ان کی زندگیاں نہایت مشکلات کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک دنیا بھر میں بیس لاکھ کے قریب لوگوں کی کووڈ19کی وجہ سے اموات… Read more