Our news
-
طیارہ گرنے کا الزام محنت کشوں پر ڈالنا بند کرو! کراچی میں پی آئی اے کریش پر ایک اور احتجاج
سوشلسٹ رزسٹنس رپورٹ پی آئی اے پلین کریش حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں اور ان کے لئے انصاف کا مطالبہ کرنے کے لئے عوامی ورکرز پارٹی نے 31 مئی کو ماڈل کالونی کے ماڈل موڑ پر زبردست مظاہرہ کیا۔ اظہار ِافسوس کے لئے شمعیں جلائی گئیں اور ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ…
-
پی آئی اے حادثہ میں مرنے والوں کی یاد میں احتجاج
(رپورٹ(سوشلسٹ رزیسٹنس نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے تحت جمعرات 28مئی کو کراچی پریس کلب کے باہر پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا اور پلین کریش حادثہ پر اظہارِ افسوس کرنے کے لئے شمعیں جلائی گئیں۔سماجی دوری کے اصولوں کی ممکنہ حد تک پابندی کے ساتھ احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے بعد دیگر…
-
عظمیٰ خان اور ایلیٹ فیمنسٹوں کی طبقاتی ترجیحات
منرویٰ طاہرنہتی عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر پدرشاہانہ انداز میں زبانی و جسمانی حملوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ خان بہنوں کے وکیل حسان خان کے مطابق حملہ آور خواتین ریئل اسٹیٹ ٹائکون ملک ریاض کی بیٹیاں ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ حملہ…
-
محنت کش عورتوں کی تحریک کیوں ضروری ہے؟
منرویٰ طاہر پچھلے چند سالوں میں پاکستانی خواتین اور جنسی اقلیتوں نے محنت کش عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مارچ منعقد کئے ہیں۔ بائیں بازو کی جانب سے محنت کش عورتوں کے عالمی دن پر اس سے پہلے بھی پروگرام اور مارچ منقعد کرائے جاتے تھے۔ مگر “عورت مارچ” نے…
-
احتجاج۔۔۔۔طبقاتی جبر کے خلاف بغاوت
تحریر۔کامریڈ فیاضہم دنیا بھر میں محنت کش عوام کے احتجاجات دیکھتے ہیں۔لوگ سڑکوں پر آکر اپنے حقوق کے لئے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں اور پولیس اُن کو ڈنڈے مار رہی ہوتی ہے اور شدید صورتحال میں تو فوج سڑکوں پر آ کر عوامی مظاہروں کو اپنے کنٹرول میں کر تی ہے اور احتجاج کرتی…
-
مزدور احتجاج سے مزدور بغاوت تک
تحریر:شہزاد ارشدورکرزیکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام 19مئی بروز منگل ملک بھر میں احتجاجات ہوئے۔ان احتجاجوں میں مختلف فیکٹر یوں سے نکالے گئے مزدوروں کے علاوہ سیاسی کارکن،طلباء اور عورتیں موجود تھیں۔ورکرز یکجہتی کمیٹی کا مقصد محنت کش طبقہ پر ہونے والے حملوں کے خلاف آواز اٹھانا اور محنت کشوں کو منظم کرنا ہے۔ اس محاذ میں…
-
ورکرز یکجہتی کمیٹی کا قیام
(سوشلسٹ مزاحمت(رپورٹ۔28اپریل بروز منگل کو لیفٹ کے گروپس اور ٹریڈ یونینزکے درمیان کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک میٹنگ ہوئی جس میں موجود صورتحال کے تناظر میں ایک اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس اتحاد کا نام ورکرز یکجہتی کمیٹی رکھا گیا۔ اس کمیٹی کی تشکیل کے فیصلے میں عوامی…
-
سرمایہ داری کی ناکامی اورسوشلزم
تحریر۔کامریڈفیاض سرمایہ داری کی سب سے بڑی خصوصیت اور محرک منافع ہوتا ہے اس کی اپنی اقدار،اصول اور اخلاقیات ہوتی ہے چاہے ہم اس کو اپنے سماج میں پسند کریں یا نہ کریں لیکن یہ اپنی جگہ ہمیشہ بنا ہی لیتے ہیں اور تمام دیگرعوامل بشمول انسان صرف جنس ہی ہوتے ہیں۔ اس کا سیاسی…
-
عارف وزیر کا قتل اور بڑھتی ہوئی بربریت
عمران جاویدقتل،جبری گمشدگیاں اور سڑکوں پر مسخ شدہ لاشیں ملنا کوئی نئی بات نہیں ہے یہ سلسلہ ایک طویل عرصہ سے جاری ہے اور کوئی مقدس مہینہ یا وبا اس کا خاتمہ نہیں کرسکا ہے لیکن پچھلے عرصہ میں جب دنیا بھر میں کورونا وبا نے ایک خوف مسلط کررکھا تھا تو یہ سمجھا جا…
-
گرینڈہیلتھ الائنس کی جدوجہد کو سرخ سلام
سوشلسٹ مزاحمت رپورٹ گرینڈہیلتھ الائنس کے چیئرمین سلمان حسیب کا کہنا ہے کہ سرکار احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر ہیلتھ ورکروں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔ ”ہم ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف 29 دن سے احتجاج پر بیٹھے ہیں جس کے نتیجہ میں نوکریوں اور رہائش سے ہاتھ دھوئے ہیں۔ مگر ہمارے…