Category: National Question
-
کریمہ بلوچ کے خاندان اور بلوچ قوم کو ان کی تدفین کے حق سے محروم رکھنا نہایت شرمناک رویہ ہے
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ بانک کریمہ بلوچ کے جسد خاکی کو کراچی آیرپورٹ پر ریاستی اداروں نے زبردستی اپنی تحویل میں لے کر سخت سیکورٹی میں ان کے آبائی علاقے میں پہنچایا۔کراچی میں ان کے جنازے کو روک دیا گیا۔اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے کراچی میں ان کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا… Read more
-
کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جدوجہد اور عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ ڈویژن اور دیگر اضلاح میں احتجاجات 25جنوری کی ڈیڈ لائین کے ساتھ ختم ہوگے ہیں۔اس کے باوجود اگلے دن تھوارا میں احتجاجی مظاہرین کا سرکاری عمارتوں پر قبضہ برقرار رہاتھا۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پچھلے ایک ماہ سے پونچھ اور دیگر اضلاح… Read more
-
زندہ ہے بانک! کراچی و لاہور میں کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلیاں
سوشلسٹ ریزسٹنس بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی سابقہ چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف کراچی و لاہور میں زبردست احتجاجات منعقد کئے گئے جس میں بڑی تعداد میں بلوچ نوجوانوں اور بائیں بازو کے ساتھیوں نے شرکت کی اور مل کر بلوچستان میں دہائیوں سے جاری جبر کے خلاف آواز اٹھائی۔… Read more
-
کشمیر بنے گا خود مختار! انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر کی آزادی کے حق میں احتجاج
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر کشمیر میں ہونے والے بدترین ظلم و زیادتی اور انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف احتجاج منعقد کیا گیا۔ مظاہرہ کے دوران جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین یاسین ملک، مقبول بٹ شہید کے چھوٹے بھائی… Read more