Category: Reports
-
ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل، چار طلباء اسپتال منتقل
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے طلباء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا آج تیسرا روز تھا۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایم بی بی ایس کے پہلے سال کے طالب علم شاہزیب عوان اور کشمور سے تعلق رکھنے والے چوتھے سال کے طالب علم شکیل بلوچ کی حالت تین روز بھوکے رہنے کے بعد… Read more
-
ڈاؤ بوائز ہاسٹل طلباء کی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل، طالب علم کی حالت غیر
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ڈاؤ بوائز ہاسٹل کے طلباء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا آج دوسرا روز تھا۔ ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کے طالب علم شہزاد بلوچ جن کا تعلق سندھ کے علاقہ کشمور سے ہے ان کی حالت آج کافی خراب ہوگئی اور انہیں اسٹریچر پر لٹا کر ایمبولینس میں اسپتال پہنچایا… Read more
-
کراچی میں کلیسائی فسطائیت کا حملہ؛ سندھی لاپتہ افراد کے لواحقین اور ڈاؤ کے طلباء کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ستمبر13 کو کراچی میں مسلح مذہبی انتہا پسند تنظیموں نے کھل کر کلیسائی فسطائیت کا مظاہرہ کیا اور سندھی لاپتہ افراد کے لواحقین اور ڈاؤ کے طلباء کو مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈاؤ کے بوائز ہاسٹل کا معاملہ کم از کم دو ماہ سے چل رہا ہے۔ سندھ حکومت… Read more
-
جنسی تشدد کے خلاف احتجاجات
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ 12 ستمبر کو کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں موٹر وے ریپ کیس اور دیگر جنسی جبر و تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف احتجاجات منعقد کئے گئے۔ یہ احتجاجات خواتین کی تنظیموں نے منظم کئے تھے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے ان میں شرکت کی۔ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ… Read more
-
بی ایم سی تحریک زندہ باد! جام کمال کی نیولبرل سرکار کو ایک دھکا اور دو
سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ کراچی: بولان میڈیکل کالج کے ملازمین اور طلباء یوں تو غالباً ایک سال سے اپنے تعلیمی ادارے کی نجکاری کے منصوبہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ چار روز قبل اسی سلسلہ میں کوئٹہ میں ریلی نکالی گئی اور ریاستی جبر کے باوجود گورنر ہاؤس کا رخ کیا گیا جس کے بعد… Read more
-
کراچی میں سرمایہ دارانہ نظام اور حکومت کی ناکامی
تحریر:منروی طاہر کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں طوفانی برسات کے سلسلہ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ ریاست کس قدر کھوکھلی اور ناکام ہو چکی ہے۔ ایک طرف یہ ریاست محنت کش عوام پر بڑے بڑے ٹیکسوں کے بوجھ ڈالتی ہے تو دوسری طرف بارش جیسی قدرتی صورت حال سے نمٹنے کے… Read more
-
خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا! حیات کے لئے 32 شہروں میں احتجاج
حیات بلوچ کو 13 اگست کو تربت میں ان کے والدین اور بہن کے سامنے ایف سی اہلکاروں نے شک کی بنا پر رسیوں سے ہاتھ پیر باندھ کر گولیوں سے چھلنی کر دیا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حیات کے قتل کے بعد بلوچ سماج میں صدمہ اور غصہ کی کیفیت… Read more
-
حیات بلوچ کے قتل کے خلاف نصیرآباد کے آٹھ شہروں اور دیہاتوں میں مظاہرے
بلوچ یکجہتی کمیٹی نصیرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام شہید حیات بلوچ کی بیہمانہ قتل کے خلاف نصیر آباد ڈویژن کے چھ چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ جھٹ پٹ کے ساتھی ساڑھے چھ بجے جعفرآباد پریس کلب جھٹ پٹ میں جمع ہوئے… Read more
-
حیات بلوچ کو انصاف دو
سوشلسٹ ریزسٹنس بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آج مورخہ 15 اگست کو حیات بلوچ کے ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج منعقد کیا گیا جس میں بائیں بازو کی طلباء اور دیگر تنظیموں نے بھرپور شرکت کی۔ حیات بلوچ کو دو روز قبل تربت… Read more
-
حیات بلوچ کا قتل سفاکانہ عمل ہے۔ ادارے اپنے حدود سے تجاوز کر چکے ہیں۔ بلوچستان میں انسانی جانیں غیرمحفوظ ہیں۔ بی ایس او
مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کہا ہیکہ گزشتہ روز کیچ تربت میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے ردعمل میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک نہتہ نوجوان… Read more