پاکستان اسٹیل ملز کے 4544 برطرف ملازمین کو بحال کرو! کراچی میں محنت کش خواتین کا برطرف مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی میں زبردست احتجاج

سوشلسٹ ریزسٹنس رپورٹ ۔2 دسمبر کو کراچی پریس کلب پر پاکستان اسٹیل ملز کے مزدوروں کی شاندار جدوجہد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے احتجاجی […]