Our news
-
ہندوستان میں انتخابات:گجرات کے قصاب کے ہندو راشٹرا کے خواب کو محنت کش طبقہ کی آزادانہ جدوجہد ہی توڑ سکتی ہے
تحریر:منروا طاہر، شہزاد ارشد ۔19 اپریل2024 کو شروع ہونے والے ہندوستانی انتخابات میں اگلے چھ ہفتوں میں تقریباً 969 ملین ہندوستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ یہ دنیا کی آبادی کا 10 فیصد سے زیادہ ہے۔ نریندر مودی کی قیادت میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) تیسری مدت کے لیے الیکشن جیتنے…
-
نیشنل پیپلز کانگرس کےدو اجلاسوں کے بعد چین کدھر ؟
تحریر:کریک لیچین سے آنے والی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس مارچ میں نیشنل پیپلز کانگریس میں اتحاد اور چاپلوسی کی زبان کے استعمال کے باوجود چین کوجن ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سنگین اقتصادی مسائل کا سامنا ہے اس نے پارٹی اورریاستی نظام کو تعطل اور مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔یہ شی…
-
برلن پولیس کا فلسطین کانگرس پر حملہ۔۔آزادی اظہار ایک مذاق
تحریر:مارٹن سوچیانیک جمہوری حقوق پر پابندیاں ہی اب ”جمہوریت” کی اصل تصویر ہے۔ انجیلا مرکل اور اولاف شولز کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ ”غیر مشروط یکجہتی” کو ریاست کی بنیاد قرار دیا جانا آزادی اظہار سے واضح طور پر مطابقت نہیں رکھتاہے۔12 اپریل کو جس طرح آزادئی اظہار پر حملہ کیا گیا ایسا شاید…
-
بلوچ لانگ مارچ:جدوجہد کی عظیم روایت
(انقلابی سوشلسٹ) 21دسمبر کی رات اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے شرکاء پرریاستی اداروں کی طرف سے بے ہیمانہ تشدد کیاگیا اور خواتین،بزرگوں سمیت بڑی تعداد میں طلباء کو گرفتار کرلیا گیاتھا۔حکومت نے مکمل کوشش کی کہ گرفتار خواتین کو زبردستی کوئٹہ بھیج دیا جائے جس کی بلوچ خواتین نے تمام تر تشدد،دھمکیوں کے…
-
حکمران طبقہ میں تصادم اور محنت کش طبقہ
منروی طاہر عمران خان سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی گرفتاری اور پھر رہائی ملک کے حکمران طبقے اور ریاستی اداروں کے اندر گہری تقسیم کو واضح کرتی ہے۔ مہینوں سے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے خان کو پولیس نے نہیں بلکہ پنجاب رینجرز نے گرفتار کیا۔اس کے خلاف فوری…
-
جاوید بلوچ سمیت تمام لاپتہ بلوچ طلباء اور اسیران کی بازیابی کے لئے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا لاہور میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی
(رپورٹ انقلابی سوشلسٹ) بلوچ طلباء گزشتہ طویل عرصے سے ایک نہایت ہی سنگیں مسئلے کا سامنا کررہے ہیں، جس نے نہ صرف اُن کے تعلیمی کیرئیر بلکہ ذاتی زندگی کو بھی حد درجہ متاثر کیا ہے۔ کبھی بلوچ طلباء کو جامعات کے اندر قومی شناخت کی وجہ سے ہراسمنٹ اور پروفائلنگ کا سامنا کرنا پڑتا…
-
پار چنار میں دہشت گردی کے خلاف کراچی میں سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ
(انقلابی سوشلسٹ) پارہ چنار میں دہشتگردی کے واقعے میں قتل ہونے والے اساتذہ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی پریس کلب پر سول سوسائٹی کی جانب سے ایک مظاہرے کا انعقاد کیا گیا مظاہرے میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مقررین نے مقتولین کے لواحقین سے…
-
یوم مئی2023:سرمایہ دارانہ بحران،جنگ اور دہشت گردی کا واحد حل انٹرنیشنل سوشلزم
عالمی سطح پر سماجی عدم استحکام اور جنگ کے عہد میں مزدور طبقہ کے133ویں عالمی دن پر اہم سوال یہ ہے کہ آج محنت کش طبقہ کو کیسے منظم کیا جائے؟انقلابی سوشلسٹوں کو محنت کش طبقے کی تمام قوتوں کو متحد کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے یعنی ریلوئے ورکرز،واپڈا،پی ٹی سی ایل،لیڈی…
-
آئی ایم ایف کے حکم پر محنت کش اور غریب عوام پر ایک بڑا معاشی حملہ
تحریر:شہزادارشد پاکستان تاریخ کے بدترین معاشی بحران کی جکڑ میں ہے۔ڈیفالٹ کا خطرہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ان کی شرائط پر عملدآمد کے باوجود کم نہیں ہوا ہے حالانکہ حکمران طبقہ نے قومی اسمبلی سے 170ارب (حقیقت میں 500ارب)کے ٹیکسوں کے ذریعے عوام پر ایک بڑا حملہ کیا ہے اور پہلے سے بدحال…
-
عورت مارچ:عورت کی جدوجہد،محنت کش اور مظلوم کے ساتھ
آٹھ مارچ کو عالمی عورت دن کے مواقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ اوراس کے علاوہ مختلف ٹریڈیونینوں اور بائیں بازو کی جماعتوں نے بھی عورتوں کی ریلیاں اور سمینار کو منظم کیا۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے سرمایہ دارانہ نظام بحران اور پدرشاہی کے خلاف احتجاج کیا۔اس دفعہ پاکستان میں 8مارچ…