Author: admin

  • ماحولیاتی تباہی: ایک سرمایہ دارانہ بحران

    ماحولیاتی تباہی: ایک سرمایہ دارانہ بحران
    , ,

    عرفان خان خیبرپختونخواہ، کشمیراورگلگت بلتستان کے بعد سیلاب اب پنجاب میں میں پہنچ گیا ہے۔ یہ تباہ کن سیلاب محض ایک قدرتی آفت نہیں ہے بلکہ یہ سرمایہ دارانہ طریقہ پیداوار کا نتیجہ ہے۔ جس میں منافع کی ہوس کی وجہ سے وسائل کا بے دریغ استعمال  کیا جاتا ہے جو ماحول کو برباد کر Read more

  • سرمایہ دارانہ نظام،ماحولیاتی بحران اورپاکستان

    سرمایہ دارانہ نظام،ماحولیاتی بحران اورپاکستان
    ,

    ماحولیاتی تبدیلی صرف ایک قدرتی آفت نہیں بلکہ ایک سرمایہ دارانہ تباہی ہے تحریر:اظہر علی پاکستان کے شمالی علاقے بشمول خیبر پختوانخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان اس وقت شدید موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کی زد میں ہیں۔  جس میں پورے کے پورے گاؤں تباہ ہو گئے اور سینکڑوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔بے Read more

  • ایران اسرائیل جنگ،سامراج مخالفت اور لیفٹ کی معیشت پسندی

    ایران اسرائیل جنگ،سامراج مخالفت اور لیفٹ کی معیشت پسندی
    ,

    تحریر:شہزاد ارشد اسرائیل اور امریکہ کے مطابق ان کی جانب سے ایران پر حملے کی  وجہ اس کی جوہری صلاحیت تھی مگریہ ایک سراسر جھوٹا دعویٰ تھا۔ متعدد ذرائع بشمول امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے یہ واضح کیا تھا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں سرگرم نہیں ہے اور اسے یہ صلاحیت حاصل کرنے Read more

  • باجوڑ میں فوجی آپریشن اور انقلابی سوشلسٹ نکتہ نظر

    باجوڑ میں فوجی آپریشن اور انقلابی سوشلسٹ نکتہ نظر
    , ,

    تحریر:شہزاد ارشد باجوڑ میں حالیہ فوجی آپریشن کا آغاز بظاہر ایک ناکام امن جرگے کے بعد ہوا جو مقامی قبائلی عمائدین اور طالبان  کے درمیان ہوا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جرگے نے طالبان  سے علاقے کو خالی کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن Read more

  • ہیروشیما کی تباہی کے 80 سال بعد دنیا بھر میں ایٹمی جنگ کے مہیب سائے

    ہیروشیما کی تباہی کے 80 سال بعد دنیا بھر میں ایٹمی جنگ کے مہیب سائے
    ,

    تحریر:ڈیوسٹاکٹن:ترجمہ :عمران جاوید آٹھ دہائیوں قبل 6 اگست 1945 کو صبح 8 بج کر 15 منٹ پر امریکہ نے جاپانی شہر ہیروشیما پر 15 کلوٹن کا یورینیئم بم گرا کر ایٹمی عہد کا آغاز کیاتھا جس سے تقریباً 150,000  افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کئی دہائیوں تک اٹیمی جنگ کا خطرہ عوامی شعور سے محو رہنے Read more

  • برطانیہ: بائیں بازو کی نئی جماعت کا مستقبل

    برطانیہ: بائیں بازو کی نئی جماعت کا مستقبل

    تحریر:کے ڈی ٹیٹ ترجمہ عرفان خان لیبرپارٹی کی رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ پارٹی چھوڑ کر جیرمی کوربن کے ساتھ ایک نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ رہی ہے۔ لیبر پارٹی کی گھٹن زدہ سوچ اور کیئر سٹارمر کی موجودہ سامراجی اور کفایت شعاری پر مبنی قیادت سے علیحدگی خوش آئند ہے۔ اس اقدام سے بہت Read more

  • امریکی سامراج اور روسی سامراج کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟

    امریکی سامراج اور روسی سامراج کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟
    ,

    ورکرز کیمونسٹ پارٹی(اٹلی) ٹرمپ کی نرمی کا پوٹن کی سختی سے مقابلہ: عالمی تعلقات میں انوکھی صورتحال لینن کہتے تھے کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں۔ آج دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ کی پالیسی میں جو بڑی تبدیلی آئی ہے اس نے لینن کے اس نکتہ نظر Read more

  • بلوچستان میں “غیرت کے نام پر” قتل-پدرسری اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد کرو

    بلوچستان میں “غیرت کے نام پر” قتل-پدرسری اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد کرو
    , ,

    تحریر:بسمہ بخاری بلوچستان میں محبت کی شادی کرنے والے بانو اوراحسن کے ہولناک قتل نے ایک بار پھر نام نہاد “غیرت کے نام پر قتل” کے گھناؤنے فعل اور اس کے پیچھے کارفرما سماجی و معاشی محرکات کو بے نقاب کیا ہے۔ یہ واقعہ محض ایک انفرادی جرم نہیں بلکہ ایک گہرے سماجی بحران کی Read more

  • ایران اسرائیلی جنگ پر لیگ فاردی ففتھ انٹرنیشنل کا بیان

    ایران اسرائیلی جنگ پر لیگ فاردی ففتھ انٹرنیشنل کا بیان
    ,

    ترجمہ:عمران جاوید ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کا بہانہ ایران کے مبینہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو ختم کرنا ہے حالانکہ تمام ذرائع بشمول امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں اس بات پر متفق ہیں کہ ایران فی الحال کوئی جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا اور ایسا کرنے میں اسے ابھی کئی سال لگیں گے لیکن Read more

  • افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی نامنظور

    افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی نامنظور
    ,

    تحریر:فرید احمد پچھلے چند ہفتوں میں 31 مارچ کی مہلت ختم ہونے کے بعد ہزاروں افغان باشندوں کو زبردستی بیدخل کیا گیا ہے۔افغان شہری کارڈ رکھنے والے 8 لاکھ افراد کو بتایا گیا ہے کہ وہ خود پاکستان سے واپس چلے جائیں یا ان کو بیدخل کردیا جائے گا۔پچھلے 18 ماہ میں 845000 سے زائد Read more