Author: admin
-
No to war between India and Pakistan

Revolutionary Socialist Movement Tensions between India and Pakistan have risen dramatically in the last days. The two countries are at the brink of war. After the Pahalgam attack by reactionary Islamists, in which 25 tourists and their guide were killed, the governments, media, the ruling classes and their parties of both India and Pakistan entered… Read more
-
پہلگام میں خونی حملہ کی وجہ کشمیر پربھارتی ریاست کا قبضہ اور جبروتشدد ہے

کشمیر پر قبضہ اور جنگ نامظور انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پہلگام حملہ میں 26 ٹورسٹوں کی ہلاکت کشمیر میں نوآبادیاتی قبضے کے خلاف دہائیوں پر محیط جدوجہد میں ایک نیا باب ہے۔ ہم اس انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کرتے ہیں لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر بھارت اس حملے کو جس… Read more
-
یوم مئی اور سوشلزم کی جدوجہد

آج یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جارہا ہے جب سامراجی طاقتوں کے درمیان دنیا کی اسرنو تقسیم کا تنازعہ بین الاقوامی صورتحال کی بنیادی خصوصیت ہے جس نے سیاسی،سماجی اور معاشی بحرانات کو تیز تر کردیا ہے۔فروری 2022 ء میں یوکرین پر روسی سامراجی حملہ بین الاقوامی سطح پر اہم سیاسی تبدیلی کی… Read more
-
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا طلباء پر جبر اور امتیازی سلوک نامنظور
رپورٹ:انقلابی سوشلسٹ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے یونیورسٹی کے انرول طلباء کو غیر قانونی کہہ کر پنجاب پولیس کے ساتھ مل کر ہاسٹلوں پر کریک ڈاؤن کیا گیاان کے کمروں کے تالے زبردستی توڑے، طلبہ کے قیمتی اثاثے جیسے لیپ ٹاپ، موبائل، نقدی، اسناد اور ذاتی سامان ضبط کرلیے گئے اور کمرے مکمل طور… Read more
-
ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

تحریر:اظہر علی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تحت 7اپریل سے پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے محکمہ صحت کے ورکرز کا بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرناتین دن سے جاری ہے۔ اس میں پنجاب بھرسے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسز اوردیگر محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ورکرز شریک ہیں۔دھرنے کے شرکاء کے… Read more
-
یوکرئین میں جنگ بندی مگر سامراجی بندر بانٹ جاری ہے

تحریر:مارٹن سونہک:ترجمہ عرفان خان روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان 30 روزہ جنگ بندی پر زوروشور سے بات چیت جاری ہے جو 23 مارچ کو شروع ہوئی تھی۔ اس کے نتیجے میں اب تک ایک محدود معاہدہ ہوا ہے یعنی بلیک سی میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے یا سمندری ٹریفک پر حملہ نہیں ہوگا لیکن… Read more
-
ترکی میں طیب اردون کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک

تحریر:دلارا لورین،ترجمہ:راضون جاوید 19 مارچ کو استنبول کے میئر اکرم امام اوغلوکی حراست کے بعد سے ملک میں بچی کھچی جمہوریت کے دفاع میں لاکھوں افراد نے ترکی بھر میں احتجاج کیا۔ مظاہروں پر ملک گیر پابندی کے باوجوداورپولیس کے وحشیانہ تشدد، واٹر کینن کے استعمال، کالی مرچ کے اسپرے اور من مانی گرفتاریوں سے… Read more
-
کارپوریٹ فارمنگ اور نئی نہریں نامنظور

تحریر:عمران جاوید پاکستان کی موجود حکومت کو آغازسے ہی روپے کی بے قدری،کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا سامنا تھا جس نے معاشی بحران کو شدید تر کردیا تھا۔ان حالات میں حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے ذریعے دیوالیہ معیشت کو سہارا دیا۔آئی ایم ایف کے پروگرام کا مطلب… Read more
-
بلوچ قوم پر ریاستی جبروتشدد نامنظور

تحریر:شہزاد ارشد جعفر ایکسپریس کی بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے ہائی جیکنگ کے بعد سے جو ہارڈ سٹیٹ کا ریاستی بیانیہ سامنے آیا ہے اس کے نتیجے میں بلوچ قوم پر پہلے سے جاری آپریشن میں شدت آ گئی ہے۔پچھلے چند دن میں بلوچ طلباء، وائس چانسلر بولان میڈیکل کالج اور کئی سیاسی کارکنان… Read more
-
سامراج کا بحران اور سوشلزم کی جدوجہد

سامراج قوتوں کے درمیان دنیا کی اسرنو تقسیم کی کشمکش آج کی عالمی صورتحال کی بنیادی خصوصیت ہے جس نے تمام تر سیاسی،سماجی اور معاشی بحرانات کو تیز تر کردیا ہے۔فروری 2022 ء میں یوکرین پر روسی سامراجی حملہ عالمی سطح پر اہم سیاسی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ابھی تک سامراجی طاقتوں کے درمیان… Read more