Tag: Emergence rule
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی: بوناپارٹسٹ ریاست اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا بحران

تحریر:شہزاد ارشد خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پاکستانی ریاست کے گہرے ہوتے ہوئے سیاسی بحران اور بڑھتی ہوئی آمریت کا اظہار ہے۔ وفاقی حکومت نے دہشت گردی میں اضافے، صوبائی حکومت کی ناکامی اور قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو اس اقدام کا جواز بنایا ہے۔ تاہم ان اقدامات کا وقت… Read more