نوجوانوں کے مستقبل کی ضمانت سرمایہ دارانہ نظام کی موت ہے

طالبعلم ساتھیوں!تعلیمی اداروں کی نجکاری، فیسوں میں اضافے، ہاسٹل یعنی طلباء کے رہائش کے حق پر حملے، اسکالرشپ کے خاتمے، تعلیمی اداروں میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے شرم ناک واقعات، غیر معیاری تعلیمی نصاب، تربیت یافتہ اساتذہ کا فقدان، اور ڈگریاں مکمل کرنے پر نوکریاں کا میسر نہ ہونا وہ مسائل … Continue reading نوجوانوں کے مستقبل کی ضمانت سرمایہ دارانہ نظام کی موت ہے