Author: admin

  • عورت مارچ:عورت کی جدوجہد،محنت کش اور مظلوم کے ساتھ

    عورت مارچ:عورت کی جدوجہد،محنت کش اور مظلوم کے ساتھ
    ,

    آٹھ مارچ کو عالمی عورت دن کے مواقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ اوراس کے علاوہ مختلف ٹریڈیونینوں اور بائیں بازو کی جماعتوں نے بھی عورتوں کی ریلیاں اور سمینار کو منظم کیا۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے سرمایہ دارانہ نظام بحران اور پدرشاہی کے خلاف احتجاج کیا۔اس دفعہ پاکستان میں 8مارچ… Read more

  • خواتین کی جدوجہد کو محنت کش طبقے اور مظلوموں کے ساتھ متحد کرو

    خواتین کی جدوجہد کو محنت کش طبقے اور مظلوموں کے ساتھ متحد کرو
    ,

    لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل خواتین کی محنت کش طبقے اور جمہوری جدوجہد میں ہراول کردار ایران میں انہوں نے جبر اور علما کی آمریت کے خلاف ایک عوامی بغاوت کی قیادت کی ہے۔امریکہ اور بہت سے دوسرے ممالک میں انہوں نے اسقاط حمل کے حقوق پر حملوں کے خلاف جدوجہد کو منظم کیا ہے۔ یوکرین اور… Read more

  • ایران: بحران، سرمایہ داری اور ملاؤں کی حکمرانی

    ایران: بحران، سرمایہ داری اور ملاؤں کی حکمرانی

    تحریر:مارٹین ایران میں موجودہ تحریک کی گہرائی کو صرف اسی صورت میں بہترطورپر سمجھا جا سکتا ہے اگرہم حالیہ برسوں کی سماجی اور اقتصادی پیش رفت اور حکومت کے سرمایہ داری سے تعلق کو مکمل طور پر سمجھیں۔جمودبرسوں سے ایرانی معیشت اور سماج گہرے معاشی اور سماجی بحران کا شکار ہے۔ جی ڈی پی میں… Read more

  • چاچا کارگل افسانہ

    تحریر:عبدالوحید “ہم سب ہانپتے، کانپتے، سخت سردی سے جوجتے،جب طے کردہ چوٹی سے تھوڑا نیچے رہ گئے تو میں نے ٹوٹتی ہمت کو ایک بار پھر اکٹھا کیا اور دوڑ کر چوٹی پر پہنچتے ساتھ ہی انڈیا کی طرف منہ کر کے پیشاب کی دھار مارنے لگا۔پیشاب سے نکلتا دھواں ہوا میں غائب ہونے لگا… Read more

  • رجعت کا خواجہ سرا افراد کے تحفظ کے خلاف حملہ

    رجعت کا خواجہ سرا افراد کے تحفظ کے خلاف حملہ

    تحریر:صائمہ ارشد ایک ایسے وقت میں کہ جب ایران میں ہمارے ہمسائے میں عورتیں،طلباء اورمحنت کش اپنی آمرانہ پدر شاہی حکومت کے حملوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، ایسے میں پاکستان میں نہایت مظلوم خواجہ سراؤں پر بنیاد پرست رجعتی قوتوں کے حملے پر خاموشی افسوسناک ہے۔جس طرح ایران میں علماء اپنی خواتین کی… Read more

  • ایران:زن،زندگی،آزادی

    ایران:زن،زندگی،آزادی
    ,

    تحریر:ریسا لوڈیوین عورت کیا چاہتی ہے؟اپنی مرضی کالباس پہننے کی آزادیجووہ چاہتی ہے اس پر یقین کرنے کی آزادیآزادی جو میں چاہتی ہوںمحفوظ رہنے کی آزادیعورت مر گئی ہے۔ مہسا (کرد نام جینا) امینی کی عمر صرف 22 سال تھی۔ ایرانی ”اخلاقی پولیس” نے ابتدائی طور پر اسے غلط لباس پہننے کے الزام میں گرفتار… Read more

  • پاکستان میں سیلاب:سرمایہ دارانہ ترقی کی بربادی

    پاکستان میں سیلاب:سرمایہ دارانہ ترقی کی بربادی
    ,

    کامریڈ پیرل آزادپاکستان میں اس سال مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن ثابت ہواہے۔سندھ،بلوچستان، پختونخوا، گلگت اور جنوبی پنجاب میں لاکھوں گھر تباہ ہوئے اور سینکڑوں لوگ ہلاک ہوئے اس کے علاوہ لاکھوں مویشی بھی سیلاب میں بہہ گے ہیں۔ پُل اور سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں، بجلی کا نظام تباہ ہوچکا… Read more

  • سرمایہ دارانہ جمہوریت،معاشی بحران اور محنت کش طبقہ کا حل

    سرمایہ دارانہ جمہوریت،معاشی بحران اور محنت کش طبقہ کا حل
    ,

    تحریر:شہزاد ارشد پاکستان میں شدید عدم استحکام اور بحران معمول بن گیا ہے حکمران طبقہ کے تضادات عروج پر ہیں اور ریاست کا بحران شدیدتر ہے ناصرف مختلف ریاستی اداروں کے درمیان بلکہ ان اداروں میں بھی تقسیم اور ٹکراؤ بہت واضح طور پر نظر آرہاہے۔اس کا آغاز میں تحریک انصاف کی مرکزی حکومت کے… Read more

  • یوکرین کے خلاف جنگ کو روکو

    یوکرین کے خلاف جنگ کو روکو

    لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کا اعلامیہ لیگ فار دی فیفتھ انٹرنیشنل یوکرین پر روسی فضائی اور زمینی افواج کے حملے کی مذمت کرتی ہے نیز ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے ایک خودمختار ریاست کی آزادی کے حق سے انکار کی بھی مذمت کرتی ہے۔یوکرین میں روسی بولنے والوں کے مفادات اور نیٹو کے خلاف… Read more

  • قزاقستان کے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ عالمی یکجہتی کی ضرورت ہے

    قزاقستان کے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ عالمی یکجہتی کی ضرورت ہے

    تحریر:مارٹن ترجمہ :راضون احمد قزاقستان میں سال کے آغاز سے ہی بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کا آغاز اتوار2 جنوری کومانغیستاؤکے مغربی علاقے میں ژاناؤزن میں ہواجو ملک کی معیشت کے لیے اہم تیل اور گیس کی صنعت کا مرکز ہے۔ یہ ان صنعتوں کے مزدوروں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد… Read more