Our news
-
یوکرین کے خلاف جنگ کو روکو
لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کا اعلامیہ لیگ فار دی فیفتھ انٹرنیشنل یوکرین پر روسی فضائی اور زمینی افواج کے حملے کی مذمت کرتی ہے نیز ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے ایک خودمختار ریاست کی آزادی کے حق سے انکار کی بھی مذمت کرتی ہے۔یوکرین میں روسی بولنے والوں کے مفادات اور نیٹو کے خلاف…
-
قزاقستان کے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ عالمی یکجہتی کی ضرورت ہے
تحریر:مارٹن ترجمہ :راضون احمد قزاقستان میں سال کے آغاز سے ہی بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کا آغاز اتوار2 جنوری کومانغیستاؤکے مغربی علاقے میں ژاناؤزن میں ہواجو ملک کی معیشت کے لیے اہم تیل اور گیس کی صنعت کا مرکز ہے۔ یہ ان صنعتوں کے مزدوروں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد…
-
نظام کا بحران اور کلیسائی فاشزم
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ سیالکوٹ میں جس طرح بلاسفیمی کے نام پر ایک سری لنکن شہری پریانتھا کمار کو جلایا گیا ہے۔ یہ ظلم اور بربریت کی انتہاء ہے اسی طرح کا واقعہ چند سال پہلے بھی پیش آیا تھا جب ایک طالب علم مشال خان کو وحشیانہ اندازمیں قتل کیا گیا تھا۔ کچھ دن پہلے…
-
گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر حق دو تحریک کا آغاز 15 نومبر کو ہوا اور گوادر کے لوگ اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ گودار میں کچھ ماہ پہلے بھی بہت بڑا جلسہ ہوا تھا جس میں گوادر کے لوگوں نے حکومت اور مقامی انتظامیہ کو اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔ ان کے…
-
افغانستان کی معاشی بربادی
تحریر:کامریڈ مارٹن،ترجمہ:عرفان خان افغانستان کی معیشت طالبان کے اقتدارپر قبضہ کے بعدسے اب تک مکمل طور پر برباد ہوچکی ہے۔ آئی ایم ایف کی پیشین گوئی کے مطابق ملک کا جی ڈی پی میں 30 فیصد تک سکڑ سکتا ہے اور یہ سب ایسی صورتحال میں ہورہاہے جب معیشت پہلے ہی برسوں سے زوال پذیرہے۔اشرف…
-
مودی کی نیولبرل سرکار کی شکست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسانوں کی جیت
تحریر:جاویدعمران کسانوں کی جیتانڈین کسانوں کی جرات مند جدوجہد نے نیولبرل مودی سرکار کوایک بڑی شکست دی ہے جس کی وجہ سے مودی کو رجعتی زرعی قوانین کی منسوخی کا اعلان کرنا پڑا ہے۔یہ کسانوں کی جیت ہے جو ان کی ایک سال سے زیادہ جدوجہد کا نتیجہ ہے۔اس جدوجہد میں 700 سے زائد کسان…
-
پدرشاہی کی دیوار کو ایک دھکا اور دو: کراچی میں ٹرانس جینڈر شہداء کی یاد میں ایک دن
تحریر:سرخ حنا 20. نومبر بروز ہفتہ شہر کراچی میں گرینوچ یونیورسٹی (Greenwich University) میں ٹرانس کمیونٹی کے شہدا کی یاد میں خواجہ سراوں کی تنظیم جینڈر انٹریکٹیو الائنس (GIA) کے اشتراک سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس میں معاشرہ میں خواجہ سراوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انکے مسائل اور مسائل…
-
مہنگائی کی وجہ سرمایہ داروں کا منافع ہے
تحریر:شہزاد ارشد قومی معیشت عمران حکومت سرمایہ داروں کے منافع کو قومی معیشت کی ترقی کے طور پر پیش کررہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ گڈ گورنس اور بہتر مالیاتی پالیسیاں ہیں البتہ عمران خان نے 3نومبر کو قوم سے خطاب میں مہنگائی کو تسلیم کیا ہے کیونکہ اس سے…
-
افغانستان: طالبان کی رجعت کے خلاف افغان خواتین کی جدوجہد
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ افغان خواتین کابل اور افغانستان کے دیگر حصوں میں طالبان مخالف مظاہروں کو منظم کرنے میں راہنماء کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ وہ کردار ادا کر رہی ہیں جو امریکہ اور اتحادی قابض افواج اداکرنے میں ناکام رہی ہیں۔یہ طالبان کے شدید جبر کے باوجود ان کے خلاف علمٰ بغاوت بلند…
-
طالبان کی فتح اور اس کی عالمی اہمیت
لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل طالبان کی فتح اور اشرف غنی حکومت کا زوال امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کے لیے عالمی سطح پر ذلت آمیز شکست ہے۔ امریکی سفارت خانے کی چھت سے بھاگنے والے سفارت کاروں کی ہیلی کاپٹروں میں بیٹھنے کی تصویر 1975 میں سیگون کے زوال کی طرح اشتعال انگیز…