Our news

  • بنگلادیش:حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ،طبقاتی جدوجہد اور سوشلزم

    تحریر:شہزاد ارشدبنگلادیش میں طلباء کی احتجاجی تحریک نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے اورہیلی کپٹر کے ذریعہ ہندوستان بھاگنے پر مجبور کردیا ہے۔یہ طلباء جدوجہد کی عظیم داستان ہے جس میں انہوں نے حکومت کے قتل عام،تشدد،گرفتاریوں کا مقابلہ کرتے ہوئے تحریک کو جاری رکھا اور بڑی عوامی حمایت حاصل کی۔حسینہ واجد کے مستعفی…

    READ MORE

  • پنجاب اور سندھ میں نیا لیبر کوڈ—–حکمران طبقہ کا مزدور تحریک پر حملہ

    تحریر:شہزاد ارشد پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں نے نئے لیبر کوڈ کو5جون کوپیش کیا اور2024میں ہی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ حکمران طبقہ کا محنت کشوں پر ایک بڑا وار ہے جس کے ذریعے وہ سرمایہ داروں کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں اور جو حقوق محنت کشوں نے طویل جدوجہدکے ذریعے…

    READ MORE

  • بنگلادیش کی طلباء تحریک پر کچھ سوالات

    تحریر:شہزاد ارشد بنگلادیش میں طلباء تحریک کی فتح لبرلز اور لیفٹ لبرل کو سمجھ نہیں آرہی ہے کیونکہ ان کے مطابق تو بنگلادیش ترقی کررہا ہے اور اس کی وجہ فوج کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ اور جماعت اسلامی کی قیادت کو ملنے والی سزائیں ہیں اس طرح بنگلادیش میں حسینہ واجد نے مذہبی…

    READ MORE

  • بنگلادیش:قتل عام کے باوجود طلباء کی جدوجہد جاری ہے

    تحریر:شہزاد ارشد بنگلا دیش میں طلباء جدوجہد کی ایک شاندار تاریخ ہے۔ 2018میں عوامی لیگ کی حکومت نے طلباء تحریک کے دباؤ میں کوٹہ سسٹم کو ختم کردیاتھا۔ 5جون کو ہائیکورٹ نے اپنے فیصلہ کے ذریعے کوٹہ کودوبارہ کو بحال کردیا۔اس کے خلاف طلباء نے6جون کو ہی احتجاج شروع کردیا اور پھر عید کے بعد…

    READ MORE

  • بلوچ راجی مچی پر ریاست کا حملہ

    رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر میں 29جولائی کوپرامن بلوچ قومی دھرنے کا گھیراؤ کرکے اس پر فائرنگ کی گئی اورشرکاء کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیاجس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور سینکڑوں کو گرفتار کر لیا گیا ان میں بلوچ یک جہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ، سمی دین محمد بلوچ،شاہ جی اور…

    READ MORE

  • Solidarity With The Student Movement In Bangladesh!

    Revolutionary Socialist Movement (Pakistan), Baloch Student Organisation, Progressive Students Collective (Pakistan), Labour Qaumi Movement (Pakistan), Pakistan National Trade Union Federation, REVOLUTION, international communist youth organization, League for the Fifth International. We stand in solidarity with the courageous students protests which have broken out at universities nationwide. The movement was sparked by a decision of the…

    READ MORE

  • بنون کے عوام کے امن مارچ پر ریاستی دہشت گردی

    بنوں:امن کے لیے احتجاج پر ریاستی حملہ

    رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ موومنٹ) خیبر پختوان خواہ اوربنوں کے عوام طالبان اور ریاستی آپریشن سے تنگ ہیں اس کا ظہار چند دن پہلے گیلہ من وزیر کی میت کو ان کے آبائی علاقے میں لے کرجاتے ہوئے نظر آیا۔جب ہر شہر میں ان کی میت کو کندھا دینے کے لیے لاکھوں ٍلوگ باہر آئے۔پشتون قوم کی…

    READ MORE

  • ہندوستان: ہندتوا کے خلاف شعوری جدوجہد سے ہی بی جے پی کو شکست دی جاسکتی ہے

    تحریر:شہزاد ارشد نریندر مودی تیسری مدت کے لیے وزیراعظم منتخب ہوگے ہیں اس کا خاص آدمی امیت شاہ بھی دوبارہ وزیر داخلہ بن گیا ہے۔مودی 2-0کے زیادہ تر وزراء کابینہ میں شامل ہیں۔حلف برداری کی تقریب میں مودی نے بارہا اس بات کا ذکر کیا کہ یہ این ڈی اے کی سرکار ہے۔  پچھلے دو…

    READ MORE

  • روسی حملے کے دو سال بعد یوکرئین میں جنگ

    انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ، انٹرنیشنل ٹراٹسکیسٹ اپوزیشن ، اور لیگ فار ففتھ انٹرنیشنل کا مشترکہ بیان 24 فروری کو یوکرین پر روسی حملے کی دوسری برسی منائی گئی، جس میں ہزاروں اموات، لاکھوں افراد بے گھر ہوئے اور بنیادی ڈھانچے اور مکانات کی تباہی تباہ کن سطح پر ہے۔پوٹن کا یوکرین کے بڑے حصوں کو فتح…

    READ MORE