Category: War
-
سامراجی جارحیت کے خلاف ایران کا دفاع کرو

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق جاری مذاکرات کے دوران یہ دوسرا بلااشتعال حملہ ہےجس میں آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کیا گیا۔ یہ جارحانہ کارروائی اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ امریکہ Read more
-
وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت نامنظور

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ ۔2 جنوری کی صبح امریکہ کی وینزویلا کے خلاف وحشیانہ سامراجی جارحیت ایک نہایت خطرناک اور کھلے فوجی مرحلے میں داخل ہوگئی اور دارالحکومت کاراکاس سمیت متعدد شہروں میں فوجی تنصیبات اور شہری علاقوں پر شدید بمباری کی گئی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فخریہ اعلان کیا کہ امریکی نام نہاد ’’انسدادِ Read more
-
دریا سے سمندر تک ایک آزاد فلسطین کے لیے: ٹرمپ اور اسرائیل کے معاہدہ کی بدمعاشی نامنظور

ترجمہ:عمران جاوید انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ اور لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کا موقف دنیا بھرمیں فلسطینی عوام کی حمایت میں اضافے اور صیہونی ریاست اسرائیل کی نسل کشی کی مخالفت نیزایک بڑی عوامی تحریک نے سامراج کی معاہدے کی کوششوں کو تیز کر دیا ہے کہ وہ ایک نئی لیکن غیر یقینی جنگ بندی کرادئے۔ Read more
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ۔ سامراجی پالیسیوں کا تسلسل اور انقلابی متبادل

تحریر:شہزاد ارشد پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں دوحا مذاکرات کے اختتام تک توسیع کر دی گئی ہے مگر اس عارضی وقفے کے باوجود خطے کی صورتحال بدستور دھماکہ خیز ہے۔ دیورند لائن پر پانچ دن تک جاری رہنے والی جھڑپیں، کابل پر پاکستانی فضائی حملے اور دونوں جانب کے دعوے یہ سب Read more
-
ایران اسرائیل جنگ،سامراج مخالفت اور لیفٹ کی معیشت پسندی

تحریر:شہزاد ارشد اسرائیل اور امریکہ کے مطابق ان کی جانب سے ایران پر حملے کی وجہ اس کی جوہری صلاحیت تھی مگریہ ایک سراسر جھوٹا دعویٰ تھا۔ متعدد ذرائع بشمول امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے یہ واضح کیا تھا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں سرگرم نہیں ہے اور اسے یہ صلاحیت حاصل کرنے Read more
-
باجوڑ میں فوجی آپریشن اور انقلابی سوشلسٹ نکتہ نظر

تحریر:شہزاد ارشد باجوڑ میں حالیہ فوجی آپریشن کا آغاز بظاہر ایک ناکام امن جرگے کے بعد ہوا جو مقامی قبائلی عمائدین اور طالبان کے درمیان ہوا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جرگے نے طالبان سے علاقے کو خالی کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن Read more
-
ہیروشیما کی تباہی کے 80 سال بعد دنیا بھر میں ایٹمی جنگ کے مہیب سائے

تحریر:ڈیوسٹاکٹن:ترجمہ :عمران جاوید آٹھ دہائیوں قبل 6 اگست 1945 کو صبح 8 بج کر 15 منٹ پر امریکہ نے جاپانی شہر ہیروشیما پر 15 کلوٹن کا یورینیئم بم گرا کر ایٹمی عہد کا آغاز کیاتھا جس سے تقریباً 150,000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کئی دہائیوں تک اٹیمی جنگ کا خطرہ عوامی شعور سے محو رہنے Read more
-
امریکی سامراج اور روسی سامراج کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟

ورکرز کیمونسٹ پارٹی(اٹلی) ٹرمپ کی نرمی کا پوٹن کی سختی سے مقابلہ: عالمی تعلقات میں انوکھی صورتحال لینن کہتے تھے کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں۔ آج دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ کی پالیسی میں جو بڑی تبدیلی آئی ہے اس نے لینن کے اس نکتہ نظر Read more
-
ایران اسرائیلی جنگ پر لیگ فاردی ففتھ انٹرنیشنل کا بیان

ترجمہ:عمران جاوید ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کا بہانہ ایران کے مبینہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو ختم کرنا ہے حالانکہ تمام ذرائع بشمول امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں اس بات پر متفق ہیں کہ ایران فی الحال کوئی جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا اور ایسا کرنے میں اسے ابھی کئی سال لگیں گے لیکن Read more
-
جنگ بندی،حکمران طبقہ اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد

انقلابی سوشلسٹ بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلگام حملے کے بعد سے کشیدگی میں شدید اضافہ ہوا اور 7مئی کو بھارت کے حملے نے دوایٹمی طاقتوں کو مکمل جنگ کے دھانے پر پہنچادیااور اگلے 4دن تک جاری رہنے جھڑپوں نے نیوکلیئر جنگ کے خدشات کو جنم دیا جس کے بعد امریکہ کی مداخلت سے 10مئی Read more