Category: Uncategorized
-
گیلہ من وزیر کا قتل :امن کے لیے پشتون قوم کی جدوجہد جاری ہے
گیلہ من وزیر جنگ اور جبر مخالف Read more
-
ہندوستان: ہندتوا کے خلاف شعوری جدوجہد سے ہی بی جے پی کو شکست دی جاسکتی ہے
تحریر:شہزاد ارشد نریندر مودی تیسری مدت کے لیے وزیراعظم منتخب ہوگے ہیں اس کا خاص آدمی امیت شاہ بھی دوبارہ وزیر داخلہ بن گیا ہے۔مودی 2-0کے زیادہ تر وزراء کابینہ میں شامل ہیں۔حلف برداری کی تقریب میں مودی نے بارہا اس بات کا ذکر کیا کہ یہ این ڈی اے کی سرکار ہے۔ پچھلے دو… Read more
-
روسی حملے کے دو سال بعد یوکرئین میں جنگ
انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ، انٹرنیشنل ٹراٹسکیسٹ اپوزیشن ، اور لیگ فار ففتھ انٹرنیشنل کا مشترکہ بیان 24 فروری کو یوکرین پر روسی حملے کی دوسری برسی منائی گئی، جس میں ہزاروں اموات، لاکھوں افراد بے گھر ہوئے اور بنیادی ڈھانچے اور مکانات کی تباہی تباہ کن سطح پر ہے۔پوٹن کا یوکرین کے بڑے حصوں کو فتح… Read more
-
پاکستانی زیرانتظام کشمیر میں عوامی جدوجہد کی فتح
تحریر:عمران جاوید پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیرمیں ایک سال سے جاری تحریک نے تمام تر بربریت،جبر،تشدد اور گرفتاریوں کا مقابلہ کرتے ہوئے مستقل مزاجی سے جدوجہد کو جاری رکھا اور حکمران طبقہ کو جھکنے پر مجبور کردیا۔عوامی جدوجہد نے ریاست کو مفلوج کردیا اور حکمران مظفرآباد سے فرار ہوگے۔لاکھوں عوام کی تحریک کے سامنے تمام تر… Read more
-
بلوچ لانگ مارچ:جدوجہد کی عظیم روایت
(انقلابی سوشلسٹ) 21دسمبر کی رات اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے شرکاء پرریاستی اداروں کی طرف سے بے ہیمانہ تشدد کیاگیا اور خواتین،بزرگوں سمیت بڑی تعداد میں طلباء کو گرفتار کرلیا گیاتھا۔حکومت نے مکمل کوشش کی کہ گرفتار خواتین کو زبردستی کوئٹہ بھیج دیا جائے جس کی بلوچ خواتین نے تمام تر تشدد،دھمکیوں کے… Read more
-
جاوید بلوچ سمیت تمام لاپتہ بلوچ طلباء اور اسیران کی بازیابی کے لئے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا لاہور میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی
(رپورٹ انقلابی سوشلسٹ) بلوچ طلباء گزشتہ طویل عرصے سے ایک نہایت ہی سنگیں مسئلے کا سامنا کررہے ہیں، جس نے نہ صرف اُن کے تعلیمی کیرئیر بلکہ ذاتی زندگی کو بھی حد درجہ متاثر کیا ہے۔ کبھی بلوچ طلباء کو جامعات کے اندر قومی شناخت کی وجہ سے ہراسمنٹ اور پروفائلنگ کا سامنا کرنا پڑتا… Read more
-
پار چنار میں دہشت گردی کے خلاف کراچی میں سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ
(انقلابی سوشلسٹ) پارہ چنار میں دہشتگردی کے واقعے میں قتل ہونے والے اساتذہ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی پریس کلب پر سول سوسائٹی کی جانب سے ایک مظاہرے کا انعقاد کیا گیا مظاہرے میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مقررین نے مقتولین کے لواحقین سے… Read more
-
یوم مئی2023:سرمایہ دارانہ بحران،جنگ اور دہشت گردی کا واحد حل انٹرنیشنل سوشلزم
عالمی سطح پر سماجی عدم استحکام اور جنگ کے عہد میں مزدور طبقہ کے133ویں عالمی دن پر اہم سوال یہ ہے کہ آج محنت کش طبقہ کو کیسے منظم کیا جائے؟انقلابی سوشلسٹوں کو محنت کش طبقے کی تمام قوتوں کو متحد کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے یعنی ریلوئے ورکرز،واپڈا،پی ٹی سی ایل،لیڈی… Read more
-
چاچا کارگل افسانہ
تحریر:عبدالوحید “ہم سب ہانپتے، کانپتے، سخت سردی سے جوجتے،جب طے کردہ چوٹی سے تھوڑا نیچے رہ گئے تو میں نے ٹوٹتی ہمت کو ایک بار پھر اکٹھا کیا اور دوڑ کر چوٹی پر پہنچتے ساتھ ہی انڈیا کی طرف منہ کر کے پیشاب کی دھار مارنے لگا۔پیشاب سے نکلتا دھواں ہوا میں غائب ہونے لگا… Read more
-
پاکستان میں سیلاب:سرمایہ دارانہ ترقی کی بربادی
کامریڈ پیرل آزادپاکستان میں اس سال مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن ثابت ہواہے۔سندھ،بلوچستان، پختونخوا، گلگت اور جنوبی پنجاب میں لاکھوں گھر تباہ ہوئے اور سینکڑوں لوگ ہلاک ہوئے اس کے علاوہ لاکھوں مویشی بھی سیلاب میں بہہ گے ہیں۔ پُل اور سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں، بجلی کا نظام تباہ ہوچکا… Read more