Category: National Question
-
پشتون قومی جرگہ:جنگ،فوجی آپریشن اور دہشت گردی مخالف عوامی میلہ
تحریر:شہزاد ارشد پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام قومی جرگہ 11اکتوبر سے13اکتوبر تک ہوا۔اس جرگہ کے انعقاد سے پہلے ہی ریاست نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔اس پابندی کے ساتھ ہی پی ٹی ایم سے وابستہ افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال… Read more
-
بلوچ قومی سوال:فوجی آپریشن،دہشت گردی،سیاسی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم
تحریر:شہزاد ارشد موسیٰ خیل میں سرائیکی مزدوروں اورپشتون تاجروں کے قتل اور مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کے بعدپنجاب میں بلوچستان کے خلاف ایک نفرت انگیز مہم شروع ہوگی ہے ۔ اخبارات اور الیکٹرنک میڈیا پر بلوچستان میں آئی ڈی کارڈ چیک کرکے سرائیکی اور پنجابی مزدوروں کے قتل اور دہشت گردی کے… Read more
-
بلوچ راجی مچی پر ریاست کا حملہ
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر میں 29جولائی کوپرامن بلوچ قومی دھرنے کا گھیراؤ کرکے اس پر فائرنگ کی گئی اورشرکاء کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیاجس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور سینکڑوں کو گرفتار کر لیا گیا ان میں بلوچ یک جہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ، سمی دین محمد بلوچ،شاہ جی اور… Read more
-
بنوں:امن کے لیے احتجاج پر ریاستی حملہ
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ موومنٹ) خیبر پختوان خواہ اوربنوں کے عوام طالبان اور ریاستی آپریشن سے تنگ ہیں اس کا ظہار چند دن پہلے گیلہ من وزیر کی میت کو ان کے آبائی علاقے میں لے کرجاتے ہوئے نظر آیا۔جب ہر شہر میں ان کی میت کو کندھا دینے کے لیے لاکھوں ٍلوگ باہر آئے۔پشتون قوم کی… Read more
-
گیلہ من وزیر کا قتل :امن کے لیے پشتون قوم کی جدوجہد جاری ہے
گیلہ من وزیر جنگ اور جبر مخالف Read more
-
بلوچ لانگ مارچ:جدوجہد کی عظیم روایت
(انقلابی سوشلسٹ) 21دسمبر کی رات اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے شرکاء پرریاستی اداروں کی طرف سے بے ہیمانہ تشدد کیاگیا اور خواتین،بزرگوں سمیت بڑی تعداد میں طلباء کو گرفتار کرلیا گیاتھا۔حکومت نے مکمل کوشش کی کہ گرفتار خواتین کو زبردستی کوئٹہ بھیج دیا جائے جس کی بلوچ خواتین نے تمام تر تشدد،دھمکیوں کے… Read more
-
جاوید بلوچ سمیت تمام لاپتہ بلوچ طلباء اور اسیران کی بازیابی کے لئے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا لاہور میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی
(رپورٹ انقلابی سوشلسٹ) بلوچ طلباء گزشتہ طویل عرصے سے ایک نہایت ہی سنگیں مسئلے کا سامنا کررہے ہیں، جس نے نہ صرف اُن کے تعلیمی کیرئیر بلکہ ذاتی زندگی کو بھی حد درجہ متاثر کیا ہے۔ کبھی بلوچ طلباء کو جامعات کے اندر قومی شناخت کی وجہ سے ہراسمنٹ اور پروفائلنگ کا سامنا کرنا پڑتا… Read more
-
گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر حق دو تحریک کا آغاز 15 نومبر کو ہوا اور گوادر کے لوگ اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ گودار میں کچھ ماہ پہلے بھی بہت بڑا جلسہ ہوا تھا جس میں گوادر کے لوگوں نے حکومت اور مقامی انتظامیہ کو اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔ ان کے… Read more
-
جمہوری حقوق کی جدوجہد اور سوشلزم
تحریر:التمش تصدق جےکے این ایس ایف سرمایہ دارانہ نظام کا زوال جتنا گہرا ہوتا جا رہا ہے سماجی تضادات اتنی ہی شدت سے اپنا اظہار کر رہے ہیں۔وہ تضادات جو معاشی ترقی کے نتیجے میں کسی حد تک وقتی طور پر دبے ہوئے تھے وہ دوبارہ سے سر اٹھا رہے ہیں۔قومی مسئلہ نہ صرف سابقہ… Read more
-
پشاورمیں پی ٹی ایم کا تعزیتی جلسہ
تحریر:ذیشان امان (این ایس ایف) پشاور میں پروفیسر ارمان لونی کے لیے ہونے والے تعزیتی جلسہ کو حکومت نے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر اتنی رکاوٹوں کے باوجود جلسے کے انعقاد نے واضح کردیا کہ حکومت ناکام ہوگی ہے۔ریاست پی ٹی ایم کے جنگ مخالف اور امن کے بیانیہ سے گھبراتی ہے کیونکہ… Read more