Category: Uncategorized

  • پاکستان میں جمہوری آزادیوں کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

    پاکستان میں جمہوری آزادیوں کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

    تحریر:شہزاد ارشد پاکستان کو ایک گہرے، ہمہ گیراورنامیاتی بحران کا سامنا ہے۔ یہ بحران محض معاشی جمود، سیاسی عدم استحکام یا آئینی ترامیم تک محدود نہیں ہے بلکہ ریاست، معیشت، سماج اور حکمران طبقے کی تاریخی ساکھ ایک ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ حکمران طبقہ اب پرانے طریقوں سے حکمرانی کے قابل نہیں رہاہے۔یہ Read more

  • باجوڑ میں فوجی آپریشن اور انقلابی سوشلسٹ نکتہ نظر

    باجوڑ میں فوجی آپریشن اور انقلابی سوشلسٹ نکتہ نظر
    , ,

    تحریر:شہزاد ارشد باجوڑ میں حالیہ فوجی آپریشن کا آغاز بظاہر ایک ناکام امن جرگے کے بعد ہوا جو مقامی قبائلی عمائدین اور طالبان  کے درمیان ہوا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جرگے نے طالبان  سے علاقے کو خالی کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا جس کے بعد فوجی آپریشن Read more

  • بلوچستان میں “غیرت کے نام پر” قتل-پدرسری اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد کرو

    بلوچستان میں “غیرت کے نام پر” قتل-پدرسری اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد کرو
    , ,

    تحریر:بسمہ بخاری بلوچستان میں محبت کی شادی کرنے والے بانو اوراحسن کے ہولناک قتل نے ایک بار پھر نام نہاد “غیرت کے نام پر قتل” کے گھناؤنے فعل اور اس کے پیچھے کارفرما سماجی و معاشی محرکات کو بے نقاب کیا ہے۔ یہ واقعہ محض ایک انفرادی جرم نہیں بلکہ ایک گہرے سماجی بحران کی Read more

  • افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی نامنظور

    افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی نامنظور
    ,

    تحریر:فرید احمد پچھلے چند ہفتوں میں 31 مارچ کی مہلت ختم ہونے کے بعد ہزاروں افغان باشندوں کو زبردستی بیدخل کیا گیا ہے۔افغان شہری کارڈ رکھنے والے 8 لاکھ افراد کو بتایا گیا ہے کہ وہ خود پاکستان سے واپس چلے جائیں یا ان کو بیدخل کردیا جائے گا۔پچھلے 18 ماہ میں 845000 سے زائد Read more

  • جنگ بندی،حکمران طبقہ اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد

    جنگ بندی،حکمران طبقہ اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد
    , , ,

    انقلابی سوشلسٹ بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلگام حملے کے بعد سے کشیدگی میں شدید اضافہ ہوا اور 7مئی کو بھارت کے حملے نے دوایٹمی طاقتوں کو مکمل جنگ کے دھانے پر پہنچادیااور اگلے 4دن تک جاری رہنے جھڑپوں نے نیوکلیئر جنگ کے خدشات کو جنم دیا جس کے بعد امریکہ کی مداخلت سے 10مئی Read more

  • جنگ کی حمایت،اصلاح پسندی اور انقلابی سوشلزم

    جنگ کی حمایت،اصلاح پسندی اور انقلابی سوشلزم
    , ,

    تحریر:شہزاد ارشد کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا اور کیمونسٹ پارٹی مارکسسٹ نے آپریشن سندور کی حمایت کی ”سی پی آئی نے کہا”کہ بھارت کے پاس ایسے دہشت گردی کے ماخذکے خلاف سختی سے جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ حملوں کی نوعیت دانستہ تھی، پاکستانی فوجی تنصیبات نہیں کیئے گے اور صرف دہشت گردی Read more

  • بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ نامنظور

    بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ نامنظور
    , ,

    انقلابی سوشلست موومنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں گزشتہ دنوں میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے اور دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر ہیں۔   پہلگام پر رجعت پسند اسلام پسندوں کے حملے میں 25 افراد ہلاک ہوئے تھے اس کے بعد سے بھارت اور پاکستان کی حکومتیں، میڈیا، حکمران طبقے اوران Read more

  • No to war between India and Pakistan

    No to war between India and Pakistan

    Revolutionary Socialist Movement Tensions between India and Pakistan have risen dramatically in the last days. The two countries are at the brink of war. After the Pahalgam attack by reactionary Islamists, in which 25 tourists and their guide were killed, the governments, media, the ruling classes and their parties of both India and Pakistan entered Read more

  • پہلگام میں خونی حملہ کی وجہ کشمیر پربھارتی ریاست کا قبضہ اور جبروتشدد ہے

    پہلگام میں خونی حملہ کی وجہ کشمیر پربھارتی ریاست کا قبضہ اور جبروتشدد ہے
    , ,

    کشمیر پر قبضہ اور جنگ نامظور انقلابی سوشلسٹ موومنٹ پہلگام حملہ میں 26 ٹورسٹوں کی ہلاکت کشمیر میں نوآبادیاتی قبضے کے خلاف دہائیوں پر محیط جدوجہد میں ایک نیا باب ہے۔ ہم اس انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کرتے ہیں لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر بھارت اس حملے کو جس Read more

  • کارپوریٹ فارمنگ اور نئی نہریں نامنظور

    کارپوریٹ فارمنگ اور نئی نہریں نامنظور
    ,

    تحریر:عمران جاوید پاکستان کی موجود حکومت کو آغازسے ہی روپے کی بے قدری،کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا سامنا تھا جس نے معاشی بحران کو شدید تر کردیا تھا۔ان حالات میں حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے ذریعے دیوالیہ معیشت کو سہارا دیا۔آئی ایم ایف کے پروگرام کا مطلب Read more