Category: Pakistan

  • بنوں:امن کے لیے احتجاج پر ریاستی حملہ

    بنوں:امن کے لیے احتجاج پر ریاستی حملہ
    ,

    رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ موومنٹ) خیبر پختوان خواہ اوربنوں کے عوام طالبان اور ریاستی آپریشن سے تنگ ہیں اس کا ظہار چند دن پہلے گیلہ من وزیر کی میت کو ان کے آبائی علاقے میں لے کرجاتے ہوئے نظر آیا۔جب ہر شہر میں ان کی میت کو کندھا دینے کے لیے لاکھوں ٍلوگ باہر آئے۔پشتون قوم کی… Read more

  • بلوچ لانگ مارچ:جدوجہد کی عظیم روایت

    بلوچ لانگ مارچ:جدوجہد کی عظیم روایت
    ,

    (انقلابی سوشلسٹ) 21دسمبر کی رات اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے شرکاء پرریاستی اداروں کی طرف سے بے ہیمانہ تشدد کیاگیا اور خواتین،بزرگوں سمیت بڑی تعداد میں طلباء کو گرفتار کرلیا گیاتھا۔حکومت نے مکمل کوشش کی کہ گرفتار خواتین کو زبردستی کوئٹہ بھیج دیا جائے جس کی بلوچ خواتین نے تمام تر تشدد،دھمکیوں کے… Read more

  • حکمران طبقہ میں تصادم اور محنت کش طبقہ

    حکمران طبقہ میں تصادم اور محنت کش طبقہ

    منروی طاہر عمران خان سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی گرفتاری اور پھر رہائی ملک کے حکمران طبقے اور ریاستی اداروں کے اندر گہری تقسیم کو واضح کرتی ہے۔ مہینوں سے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے خان کو پولیس نے نہیں بلکہ پنجاب رینجرز نے گرفتار کیا۔اس کے خلاف فوری… Read more

  •                                 آئی ایم ایف کے حکم پر محنت کش اور غریب عوام پر ایک بڑا معاشی حملہ

                                    آئی ایم ایف کے حکم پر محنت کش اور غریب عوام پر ایک بڑا معاشی حملہ

    تحریر:شہزادارشد پاکستان تاریخ کے بدترین معاشی بحران کی جکڑ میں ہے۔ڈیفالٹ کا خطرہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ان کی شرائط پر عملدآمد کے باوجود کم نہیں ہوا ہے حالانکہ حکمران طبقہ نے قومی اسمبلی سے 170ارب (حقیقت میں 500ارب)کے ٹیکسوں کے ذریعے عوام پر ایک بڑا حملہ کیا ہے اور پہلے سے بدحال… Read more

  • پاکستان میں سیلاب:سرمایہ دارانہ ترقی کی بربادی

    پاکستان میں سیلاب:سرمایہ دارانہ ترقی کی بربادی
    ,

    کامریڈ پیرل آزادپاکستان میں اس سال مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن ثابت ہواہے۔سندھ،بلوچستان، پختونخوا، گلگت اور جنوبی پنجاب میں لاکھوں گھر تباہ ہوئے اور سینکڑوں لوگ ہلاک ہوئے اس کے علاوہ لاکھوں مویشی بھی سیلاب میں بہہ گے ہیں۔ پُل اور سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں، بجلی کا نظام تباہ ہوچکا… Read more

  • سرمایہ دارانہ جمہوریت،معاشی بحران اور محنت کش طبقہ کا حل

    سرمایہ دارانہ جمہوریت،معاشی بحران اور محنت کش طبقہ کا حل
    ,

    تحریر:شہزاد ارشد پاکستان میں شدید عدم استحکام اور بحران معمول بن گیا ہے حکمران طبقہ کے تضادات عروج پر ہیں اور ریاست کا بحران شدیدتر ہے ناصرف مختلف ریاستی اداروں کے درمیان بلکہ ان اداروں میں بھی تقسیم اور ٹکراؤ بہت واضح طور پر نظر آرہاہے۔اس کا آغاز میں تحریک انصاف کی مرکزی حکومت کے… Read more

  • نظام کا بحران اور کلیسائی فاشزم

    نظام کا بحران اور کلیسائی فاشزم
    ,

    انقلابی سوشلسٹ موومنٹ سیالکوٹ میں جس طرح بلاسفیمی کے نام پر ایک سری لنکن شہری پریانتھا کمار کو جلایا گیا ہے۔ یہ ظلم اور بربریت کی انتہاء ہے اسی طرح کا واقعہ چند سال پہلے بھی پیش آیا تھا جب ایک طالب علم مشال خان کو وحشیانہ اندازمیں قتل کیا گیا تھا۔ کچھ دن پہلے… Read more

  • گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد

    گوادر کو حق دوسرمایہ دارانہ”ترقی“کے خلاف جدوجہد
    , ,

    رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر حق دو تحریک کا آغاز 15 نومبر کو ہوا اور گوادر کے لوگ اپنے مطالبات کے لیے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ گودار میں کچھ ماہ پہلے بھی بہت بڑا جلسہ ہوا تھا جس میں گوادر کے لوگوں نے حکومت اور مقامی انتظامیہ کو اپنے مطالبات پیش کئے تھے۔ ان کے… Read more

  • مہنگائی کی وجہ سرمایہ داروں کا منافع ہے

    مہنگائی کی وجہ سرمایہ داروں کا منافع ہے

    تحریر:شہزاد ارشد قومی معیشت عمران حکومت سرمایہ داروں کے منافع کو قومی معیشت کی ترقی کے طور پر پیش کررہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ گڈ گورنس اور بہتر مالیاتی پالیسیاں ہیں البتہ عمران خان نے 3نومبر کو قوم سے خطاب میں مہنگائی کو تسلیم کیا ہے کیونکہ اس سے… Read more

  • بحریہ ٹاون کی ترقی: ہزاروں کی بیدخلی اور ماحول کی بربادی

    بحریہ ٹاون کی ترقی: ہزاروں کی بیدخلی اور ماحول کی بربادی

    تحریر:عندلیب رضوی جب بحریہ ٹاؤن کراچی کی فائلیں بک رہی تھیں اوراس کے ساتھ ساتھ گرفتاریاں، اغوا، قتل اور زور زبردستی کی جا رہی تھی تب مڈل کلاس کی صرف منافع پر نظر تھی اور بیرون ملک سے پاکستانی دھڑا دھڑ پیسہ لگا رہے تھے۔ بحریہ ٹاون کے قبضے کے خلاف احتجاج تب بھی ہو… Read more