Category: Pakistan
-
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا طلباء پر جبر اور امتیازی سلوک نامنظور
رپورٹ:انقلابی سوشلسٹ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے یونیورسٹی کے انرول طلباء کو غیر قانونی کہہ کر پنجاب پولیس کے ساتھ مل کر ہاسٹلوں پر کریک ڈاؤن کیا گیاان کے کمروں کے تالے زبردستی توڑے، طلبہ کے قیمتی اثاثے جیسے لیپ ٹاپ، موبائل، نقدی، اسناد اور ذاتی سامان ضبط کرلیے گئے اور کمرے مکمل طور… Read more
-
ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا
تحریر:اظہر علی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تحت 7اپریل سے پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے محکمہ صحت کے ورکرز کا بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرناتین دن سے جاری ہے۔ اس میں پنجاب بھرسے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسز اوردیگر محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ورکرز شریک ہیں۔دھرنے کے شرکاء کے… Read more
-
کارپوریٹ فارمنگ اور نئی نہریں نامنظور
تحریر:عمران جاوید پاکستان کی موجود حکومت کو آغازسے ہی روپے کی بے قدری،کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا سامنا تھا جس نے معاشی بحران کو شدید تر کردیا تھا۔ان حالات میں حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے ذریعے دیوالیہ معیشت کو سہارا دیا۔آئی ایم ایف کے پروگرام کا مطلب… Read more
-
بلوچ قوم پر ریاستی جبروتشدد نامنظور
تحریر:شہزاد ارشد جعفر ایکسپریس کی بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے ہائی جیکنگ کے بعد سے جو ہارڈ سٹیٹ کا ریاستی بیانیہ سامنے آیا ہے اس کے نتیجے میں بلوچ قوم پر پہلے سے جاری آپریشن میں شدت آ گئی ہے۔پچھلے چند دن میں بلوچ طلباء، وائس چانسلر بولان میڈیکل کالج اور کئی سیاسی کارکنان… Read more
-
پشتون قومی جرگہ:جنگ،فوجی آپریشن اور دہشت گردی مخالف عوامی میلہ
تحریر:شہزاد ارشد پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام قومی جرگہ 11اکتوبر سے13اکتوبر تک ہوا۔اس جرگہ کے انعقاد سے پہلے ہی ریاست نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔اس پابندی کے ساتھ ہی پی ٹی ایم سے وابستہ افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال… Read more
-
لاہور:پنجاب کالج کی طالبہ کے ریپ کے خلاف طلباء کا بڑے پیمانے پر احتجاج
طالبہ کے ریپ کے خلاف احتجاج Read more
-
سرمایہ داری کا بحران اور کلیسائی فاشزم کے خطرات
تحریر:عمران جاوید پاکستانی ریاست کا بحران شدید تر ہے اور مختلف ریاستی اداروں کے درمیان اور ان کے اندار بھی تضادات اور کشمکش ہے۔اس کی بنیادی وجہ سرمایہ داری کا تیز تر بحران اور پاکستان کی نیم نوآبادیا دیتی پوزیشن ہے جس میں ریاست نے ہمیشہ سامراجی مفادات کو پورا کرنے اور اشرافیہ کی ضروریات… Read more
-
بلوچ قومی سوال:فوجی آپریشن،دہشت گردی،سیاسی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم
تحریر:شہزاد ارشد موسیٰ خیل میں سرائیکی مزدوروں اورپشتون تاجروں کے قتل اور مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کے بعدپنجاب میں بلوچستان کے خلاف ایک نفرت انگیز مہم شروع ہوگی ہے ۔ اخبارات اور الیکٹرنک میڈیا پر بلوچستان میں آئی ڈی کارڈ چیک کرکے سرائیکی اور پنجابی مزدوروں کے قتل اور دہشت گردی کے… Read more
-
پنجاب اور سندھ میں نیا لیبر کوڈ—–حکمران طبقہ کا مزدور تحریک پر حملہ
تحریر:شہزاد ارشد پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں نے نئے لیبر کوڈ کو5جون کوپیش کیا اور2024میں ہی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ حکمران طبقہ کا محنت کشوں پر ایک بڑا وار ہے جس کے ذریعے وہ سرمایہ داروں کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں اور جو حقوق محنت کشوں نے طویل جدوجہدکے ذریعے… Read more
-
بلوچ راجی مچی پر ریاست کا حملہ
رپورٹ(انقلابی سوشلسٹ) گوادر میں 29جولائی کوپرامن بلوچ قومی دھرنے کا گھیراؤ کرکے اس پر فائرنگ کی گئی اورشرکاء کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیاجس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور سینکڑوں کو گرفتار کر لیا گیا ان میں بلوچ یک جہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ، سمی دین محمد بلوچ،شاہ جی اور… Read more