Category: International

  • برطانیہ: بائیں بازو کی نئی جماعت کا مستقبل

    برطانیہ: بائیں بازو کی نئی جماعت کا مستقبل

    تحریر:کے ڈی ٹیٹ ترجمہ عرفان خان لیبرپارٹی کی رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ پارٹی چھوڑ کر جیرمی کوربن کے ساتھ ایک نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ رہی ہے۔ لیبر پارٹی کی گھٹن زدہ سوچ اور کیئر سٹارمر کی موجودہ سامراجی اور کفایت شعاری پر مبنی قیادت سے علیحدگی خوش آئند ہے۔ اس اقدام سے بہت Read more

  • امریکی سامراج اور روسی سامراج کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟

    امریکی سامراج اور روسی سامراج کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟
    ,

    ورکرز کیمونسٹ پارٹی(اٹلی) ٹرمپ کی نرمی کا پوٹن کی سختی سے مقابلہ: عالمی تعلقات میں انوکھی صورتحال لینن کہتے تھے کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں۔ آج دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ کی پالیسی میں جو بڑی تبدیلی آئی ہے اس نے لینن کے اس نکتہ نظر Read more

  • ایران اسرائیلی جنگ پر لیگ فاردی ففتھ انٹرنیشنل کا بیان

    ایران اسرائیلی جنگ پر لیگ فاردی ففتھ انٹرنیشنل کا بیان
    ,

    ترجمہ:عمران جاوید ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کا بہانہ ایران کے مبینہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو ختم کرنا ہے حالانکہ تمام ذرائع بشمول امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں اس بات پر متفق ہیں کہ ایران فی الحال کوئی جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا اور ایسا کرنے میں اسے ابھی کئی سال لگیں گے لیکن Read more

  • افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی نامنظور

    افغان مہاجرین کی جبری بیدخلی نامنظور
    ,

    تحریر:فرید احمد پچھلے چند ہفتوں میں 31 مارچ کی مہلت ختم ہونے کے بعد ہزاروں افغان باشندوں کو زبردستی بیدخل کیا گیا ہے۔افغان شہری کارڈ رکھنے والے 8 لاکھ افراد کو بتایا گیا ہے کہ وہ خود پاکستان سے واپس چلے جائیں یا ان کو بیدخل کردیا جائے گا۔پچھلے 18 ماہ میں 845000 سے زائد Read more

  • یوم مئی اور سوشلزم کی جدوجہد

    یوم مئی اور سوشلزم کی جدوجہد

    آج یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جارہا ہے جب سامراجی طاقتوں کے درمیان دنیا کی اسرنو تقسیم کا تنازعہ بین الاقوامی صورتحال کی بنیادی خصوصیت ہے جس نے سیاسی،سماجی اور معاشی بحرانات کو تیز تر کردیا ہے۔فروری 2022 ء میں یوکرین پر روسی سامراجی حملہ بین الاقوامی سطح پر اہم سیاسی تبدیلی کی Read more

  • یوکرئین میں جنگ بندی مگر سامراجی بندر بانٹ جاری ہے

    یوکرئین میں جنگ بندی مگر سامراجی بندر بانٹ جاری ہے

    تحریر:مارٹن سونہک:ترجمہ عرفان خان روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان 30 روزہ جنگ بندی پر زوروشور سے بات چیت جاری ہے جو 23 مارچ کو شروع ہوئی تھی۔ اس کے نتیجے میں اب تک ایک محدود معاہدہ ہوا ہے یعنی بلیک سی میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے یا سمندری ٹریفک پر حملہ نہیں ہوگا لیکن Read more

  • ترکی میں طیب اردون کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک

    ترکی میں طیب اردون کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک

    تحریر:دلارا لورین،ترجمہ:راضون جاوید 19 مارچ کو استنبول کے میئر اکرم امام اوغلوکی حراست کے بعد سے ملک میں بچی کھچی جمہوریت کے دفاع میں لاکھوں افراد نے ترکی بھر میں احتجاج کیا۔ مظاہروں پر ملک گیر پابندی کے باوجوداورپولیس کے وحشیانہ تشدد، واٹر کینن کے استعمال، کالی مرچ کے اسپرے اور من مانی گرفتاریوں سے Read more

  • سامراج کا بحران اور سوشلزم کی جدوجہد

    سامراج کا بحران اور سوشلزم کی جدوجہد

    سامراج قوتوں کے درمیان دنیا کی اسرنو تقسیم کی کشمکش آج کی عالمی صورتحال کی بنیادی خصوصیت ہے جس نے تمام تر سیاسی،سماجی اور معاشی بحرانات کو تیز تر کردیا ہے۔فروری 2022 ء میں یوکرین پر روسی سامراجی حملہ عالمی سطح پر اہم سیاسی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ابھی تک سامراجی طاقتوں کے درمیان Read more

  • کیا سری لنکا بدل گیا ہے؟

    کیا سری لنکا بدل گیا ہے؟

    تحریر:پیٹرمینسری لنکا کے صدر کے طور پر نیشنل پیپلز پاور اوراین پی پی کے انتخابی اتحاد امیدوارانورا کمارا ڈسانائیکے کا انتخاب سری لنکا کی سیاسی تاریخ میں ایک حیرات انگیز ٹوٹ پھوٹ کی علامت ہے۔ یہ حکومت کے بحران کا خاتمہ ہے جس کا آغاز 2022 میں ”ارگالیا” کے ساتھ ہوا جو گوتابایا راجا پاکسا Read more

  • چین میں کیمونسٹ پارٹی کے اقتدار کے 75 سال

    چین میں کیمونسٹ پارٹی کے اقتدار کے 75 سال

    تحریر:پیٹرمین یکم اکتوبر کو چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے زیر اقتدار عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ ان 75 سالوں میں بلاشبہ چین کے اندر اور باقی دنیا کے ساتھ تعلقات میں حیرات انگیز تبدیلیاں آئیں ہیں۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ سی سی پی Read more