Category: International
-
سامراجی جارحیت کے خلاف ایران کا دفاع کرو

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ انقلابی سوشلسٹ موومنٹ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق جاری مذاکرات کے دوران یہ دوسرا بلااشتعال حملہ ہےجس میں آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کیا گیا۔ یہ جارحانہ کارروائی اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ امریکہ Read more
-
منی ایپلس: آئی سی ای کے ریاستی جبر کے خلاف عوامی ابھار، ایک حقیقی عام ہڑتال کے امکانات اور ڈیموکریٹک پارٹی کی اسے کنٹرول کرنے کی کوششیں

تحریر:کے ڈی ٹیٹ ، ترجمہ:رضاخان 23جنوری کو منی ایپلس میں امیگریشن نفاذ کے خلاف گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی عوامی تحریک دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک بڑے عوامی مارچ اور وسیع تر”شٹ ڈاؤن“کی اپیل نے روایتی ایکٹوسٹ حلقوں سے نکل کر سماج کے وسیع حصوں پر اثر ڈالا ہے۔ ہزاروں افراد سڑکوں پر Read more
-
ایران: معاشی بحران اور عوامی بغاوت کی ابھرتی ہوئی لہر

تحریر:شہزاد ارشد گزشتہ چند مہینوں کے دوران ایرانی کرنسی کی تیز گراوٹ نے پہلے سے موجود سنگین معاشی بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ بے قابو مہنگائی، روزمرہ ضروریات کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ، حقیقی اجرتوں کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر اور وسیع پیمانے پر بیروزگاری نے محنت کشوں، طلبہ، اساتذہ اور پنشنرز Read more
-
وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت نامنظور

انقلابی سوشلسٹ موومنٹ ۔2 جنوری کی صبح امریکہ کی وینزویلا کے خلاف وحشیانہ سامراجی جارحیت ایک نہایت خطرناک اور کھلے فوجی مرحلے میں داخل ہوگئی اور دارالحکومت کاراکاس سمیت متعدد شہروں میں فوجی تنصیبات اور شہری علاقوں پر شدید بمباری کی گئی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فخریہ اعلان کیا کہ امریکی نام نہاد ’’انسدادِ Read more
-
عالمی سطح پرانقلابی تنظیم نو کی جانب ایک اہم پیش رفت

لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل دسمبر کے اوائل میں لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کے مندوبین اور مبصرین نے استنبول میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ کی تیسری عالمی کانگریس میں شرکت کی۔ چھتیس برس قبل لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کے پیش روؤں نے مارکسزم کے انقلابی پروگرام کی ازسرِنو تشکیل، اصلاح پسندی Read more
-
دریا سے سمندر تک ایک آزاد فلسطین کے لیے: ٹرمپ اور اسرائیل کے معاہدہ کی بدمعاشی نامنظور

ترجمہ:عمران جاوید انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ اور لیگ فار دی ففتھ انٹرنیشنل کا موقف دنیا بھرمیں فلسطینی عوام کی حمایت میں اضافے اور صیہونی ریاست اسرائیل کی نسل کشی کی مخالفت نیزایک بڑی عوامی تحریک نے سامراج کی معاہدے کی کوششوں کو تیز کر دیا ہے کہ وہ ایک نئی لیکن غیر یقینی جنگ بندی کرادئے۔ Read more
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ۔ سامراجی پالیسیوں کا تسلسل اور انقلابی متبادل

تحریر:شہزاد ارشد پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں دوحا مذاکرات کے اختتام تک توسیع کر دی گئی ہے مگر اس عارضی وقفے کے باوجود خطے کی صورتحال بدستور دھماکہ خیز ہے۔ دیورند لائن پر پانچ دن تک جاری رہنے والی جھڑپیں، کابل پر پاکستانی فضائی حملے اور دونوں جانب کے دعوے یہ سب Read more
-
نیپال میں سرمایہ دارانہ بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کی بغاوت: نظام کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

تحریر:جاکلین کیتھرینا سنگھ،ترجمہ۔عرفان خان سنگھ دربار جہاں نیپالی حکومت کے دفاتر ہیں آگ کی لپیٹ میں تھےاور یہ مناظر دنیا بھر کے سامنے ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتعل مظاہرین نیپالی کانگریس پارٹی کے چیئرمین اوران کی اہلیہ (قائم مقام وزیرِ خارجہ) کو گھیر کر مار رہے ہیں جب کہ بیریکیڈز پر Read more
-
ایران اسرائیل جنگ،سامراج مخالفت اور لیفٹ کی معیشت پسندی

تحریر:شہزاد ارشد اسرائیل اور امریکہ کے مطابق ان کی جانب سے ایران پر حملے کی وجہ اس کی جوہری صلاحیت تھی مگریہ ایک سراسر جھوٹا دعویٰ تھا۔ متعدد ذرائع بشمول امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے یہ واضح کیا تھا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں سرگرم نہیں ہے اور اسے یہ صلاحیت حاصل کرنے Read more
-
ہیروشیما کی تباہی کے 80 سال بعد دنیا بھر میں ایٹمی جنگ کے مہیب سائے

تحریر:ڈیوسٹاکٹن:ترجمہ :عمران جاوید آٹھ دہائیوں قبل 6 اگست 1945 کو صبح 8 بج کر 15 منٹ پر امریکہ نے جاپانی شہر ہیروشیما پر 15 کلوٹن کا یورینیئم بم گرا کر ایٹمی عہد کا آغاز کیاتھا جس سے تقریباً 150,000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کئی دہائیوں تک اٹیمی جنگ کا خطرہ عوامی شعور سے محو رہنے Read more