Author: admin

  • پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا طلباء پر جبر اور امتیازی سلوک نامنظور

    ,

    رپورٹ:انقلابی سوشلسٹ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے یونیورسٹی کے انرول طلباء کو غیر قانونی کہہ کر پنجاب پولیس کے ساتھ مل کر ہاسٹلوں پر کریک ڈاؤن کیا گیاان کے کمروں کے تالے زبردستی توڑے، طلبہ کے قیمتی اثاثے جیسے لیپ ٹاپ، موبائل، نقدی، اسناد اور ذاتی سامان ضبط کرلیے گئے اور کمرے مکمل طور… Read more

  • ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

    ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا
    ,

    تحریر:اظہر علی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے تحت 7اپریل سے پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے محکمہ صحت کے ورکرز کا بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرناتین دن سے جاری ہے۔ اس میں پنجاب بھرسے ڈاکٹر، پیرامیڈیکل سٹاف، نرسز اوردیگر محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ورکرز شریک ہیں۔دھرنے کے شرکاء کے… Read more

  • یوکرئین میں جنگ بندی مگر سامراجی بندر بانٹ جاری ہے

    یوکرئین میں جنگ بندی مگر سامراجی بندر بانٹ جاری ہے

    تحریر:مارٹن سونہک:ترجمہ عرفان خان روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان 30 روزہ جنگ بندی پر زوروشور سے بات چیت جاری ہے جو 23 مارچ کو شروع ہوئی تھی۔ اس کے نتیجے میں اب تک ایک محدود معاہدہ ہوا ہے یعنی بلیک سی میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے یا سمندری ٹریفک پر حملہ نہیں ہوگا لیکن… Read more

  • ترکی میں طیب اردون کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک

    ترکی میں طیب اردون کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک

    تحریر:دلارا لورین،ترجمہ:راضون جاوید 19 مارچ کو استنبول کے میئر اکرم امام اوغلوکی حراست کے بعد سے ملک میں بچی کھچی جمہوریت کے دفاع میں لاکھوں افراد نے ترکی بھر میں احتجاج کیا۔ مظاہروں پر ملک گیر پابندی کے باوجوداورپولیس کے وحشیانہ تشدد، واٹر کینن کے استعمال، کالی مرچ کے اسپرے اور من مانی گرفتاریوں سے… Read more

  • کارپوریٹ فارمنگ اور نئی نہریں نامنظور

    کارپوریٹ فارمنگ اور نئی نہریں نامنظور
    ,

    تحریر:عمران جاوید پاکستان کی موجود حکومت کو آغازسے ہی روپے کی بے قدری،کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفسٹ اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا سامنا تھا جس نے معاشی بحران کو شدید تر کردیا تھا۔ان حالات میں حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے ذریعے دیوالیہ معیشت کو سہارا دیا۔آئی ایم ایف کے پروگرام کا مطلب… Read more

  • بلوچ قوم پر ریاستی جبروتشدد نامنظور

    بلوچ قوم پر ریاستی جبروتشدد نامنظور
    ,

    تحریر:شہزاد ارشد جعفر ایکسپریس کی بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے ہائی جیکنگ کے بعد سے جو ہارڈ سٹیٹ کا ریاستی بیانیہ سامنے آیا ہے اس کے نتیجے میں بلوچ قوم پر پہلے سے جاری آپریشن میں شدت آ گئی ہے۔پچھلے چند دن میں بلوچ طلباء، وائس چانسلر بولان میڈیکل کالج اور کئی سیاسی کارکنان… Read more

  • سامراج کا بحران اور سوشلزم کی جدوجہد

    سامراج کا بحران اور سوشلزم کی جدوجہد

    سامراج قوتوں کے درمیان دنیا کی اسرنو تقسیم کی کشمکش آج کی عالمی صورتحال کی بنیادی خصوصیت ہے جس نے تمام تر سیاسی،سماجی اور معاشی بحرانات کو تیز تر کردیا ہے۔فروری 2022 ء میں یوکرین پر روسی سامراجی حملہ عالمی سطح پر اہم سیاسی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ابھی تک سامراجی طاقتوں کے درمیان… Read more

  • پشتون قومی جرگہ:جنگ،فوجی آپریشن اور دہشت گردی مخالف عوامی میلہ

    پشتون قومی جرگہ:جنگ،فوجی آپریشن اور دہشت گردی مخالف عوامی میلہ
    ,

    تحریر:شہزاد ارشد پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام قومی جرگہ 11اکتوبر سے13اکتوبر تک ہوا۔اس جرگہ کے انعقاد سے پہلے ہی ریاست نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔اس پابندی کے ساتھ ہی پی ٹی ایم سے وابستہ افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال… Read more

  • لاہور:پنجاب کالج کی طالبہ کے ریپ کے خلاف طلباء کا بڑے پیمانے پر احتجاج

    لاہور:پنجاب کالج کی طالبہ کے ریپ کے خلاف طلباء کا بڑے پیمانے پر احتجاج
    , ,

    طالبہ کے ریپ کے خلاف احتجاج Read more

  • کیا سری لنکا بدل گیا ہے؟

    کیا سری لنکا بدل گیا ہے؟

    تحریر:پیٹرمینسری لنکا کے صدر کے طور پر نیشنل پیپلز پاور اوراین پی پی کے انتخابی اتحاد امیدوارانورا کمارا ڈسانائیکے کا انتخاب سری لنکا کی سیاسی تاریخ میں ایک حیرات انگیز ٹوٹ پھوٹ کی علامت ہے۔ یہ حکومت کے بحران کا خاتمہ ہے جس کا آغاز 2022 میں ”ارگالیا” کے ساتھ ہوا جو گوتابایا راجا پاکسا… Read more